Maktaba Wahhabi

دن اور رات میں 1000 سے زیادہ سنتیں

مؤلف: خالد الحسینان

مترجم: ڈاکٹر حافظ اسحاق زاہد

بیت الخلاء میں داخل ہونے اور اس سے نکلنے کی سنتیں 1. داخل ہوتے وقت پہلے بایاں اور پھر دایاں پاؤں اندر رکھے اور نکلتے وقت پہلے دایاں پھر بایاں پاؤں باہر رکھے۔ 2. داخل ہونے کی دعا پڑھنا ﴿اَللّٰہُمَّ إنِّیْ أعُوْذُ بِکَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ﴾ ’’ اے اللہ ! میں مذکر شیطانوں اور مؤنث شیطانوں سیتیری پناہ میں آتا ہوں۔‘‘ [بخاری،مسلم] نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شیطانوں کے شر سے اللہ تعالی کی پناہ اس لئے طلب فرمائی کہ عام طور پر شیطان بیت الخلاء میں ہی رہتے ہیں۔ 3 نکلنے کی دعا پڑھنا ﴿غُفْرَانَکَ﴾ [ترمذی،أبو داؤد،ابن ماجہ] ’’ اے اللہ ! میں تجھ سے معافی چاہتا ہوں۔‘‘ نوٹ:انسان کو دن اور رات میں کئی مرتبہ بیت الخلاء میں جانا پڑتا ہے،تو ہر مرتبہ اسے ان چارسنتوں پر عمل کرنا چاہیے،دو داخل ہونے کی اور دو نکلنے کی۔ وضو کی سنتیں 1 وضو گھر میں کرنا:ایک حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
12وضو کی سنتیں
17مسواک
19لباس پہننے کی سنتیں
21گھر میں داخل ہونے اور اس سے نکلنے کی سنتیں
24مسجد میں جانے کی سنتیں
28اذان کی سنتیں
30اقامت کی سنتیں
32سترہ کے چند مسائل
33سترہ کے فوائد
36نوافل کی ادائیگی گھر میں
38قیام اللیل کی سنتیں
42وتر کی سنتیں
42سنت ِفجر کی سنتیں
43نماز فجر کے بعد مسجد میں بیٹھے رہنا
44نماز کی قولی(زبانی)سنتیں
48نماز کی عملی سنتیں
49رکوع کی سنتیں
49سجدہ کی سنتیں
50دو سجدوں کے درمیان جلسہ کی سنتیں
51آخری تشہد کی سنتیں
76مجلس سے اٹھ کر جانے کی سنت
81پینے کی سنتیں
82اگر نیت نیک ہو تو !
89اللہ کی نعمتوں میں غور وفکر
92سونے سے پہلے کی سنتیں
Flag Counter