Maktaba Wahhabi

دن اور رات میں 1000 سے زیادہ سنتیں

مؤلف: خالد الحسینان

مترجم: ڈاکٹر حافظ اسحاق زاہد

نِ الَّذِیْ وَعَدْتَّہُ﴾ اس دعا کے پڑھنے کا فائدہ حدیث میں یہ ہے کہ پڑھنے والے کیلئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت واجب ہو جاتی ہے۔ [بخاری] 5 اذان کے بعد کی درج بالادعائیں پڑھنے کے بعد اپنے لئے دعا کرنا اور اللہ تعالیٰ سے اس کا فضل طلب کرنا،کیونکہ یہ قبولیت کا وقت ہوتا ہے۔ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے: ’’ مؤذن جس طرح کہے اسی طرح کہا کرو،پھر اللہ سے سوال کیا کرو وہ تمھیں عطا کرے گا۔‘‘ [ابو داؤد،ابن حبان نے اسے صحیح اور حافظ ابن حجر نے حسن قرار دیا ہے] درج بالا پانچوں سنتوں پر اگر ہر اذان کے وقت عمل کیا جائے تو یوں دن اور رات میں اذان کی پچیس سنتوں پر عمل ہو سکتا ہے۔ اقامت کی سنتیں اذان کی پہلی چار سنتیں اقامت کی سنتیں بھی ہیں،جیسا کہ سعودیہ کی دائمی فتوی کونسل کا فتوی ہے۔بنا بریں دن اور رات میں اگرہر اقامت کے وقت ان سنتوں پر بھی عمل کر لیا جائے تو یوں اقامت کی بیس سنتوں پر عمل کرکے اجر عظیم حاصل کیا جا سکتا ہے۔
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
12وضو کی سنتیں
17مسواک
19لباس پہننے کی سنتیں
21گھر میں داخل ہونے اور اس سے نکلنے کی سنتیں
24مسجد میں جانے کی سنتیں
28اذان کی سنتیں
30اقامت کی سنتیں
32سترہ کے چند مسائل
33سترہ کے فوائد
36نوافل کی ادائیگی گھر میں
38قیام اللیل کی سنتیں
42وتر کی سنتیں
42سنت ِفجر کی سنتیں
43نماز فجر کے بعد مسجد میں بیٹھے رہنا
44نماز کی قولی(زبانی)سنتیں
48نماز کی عملی سنتیں
49رکوع کی سنتیں
49سجدہ کی سنتیں
50دو سجدوں کے درمیان جلسہ کی سنتیں
51آخری تشہد کی سنتیں
76مجلس سے اٹھ کر جانے کی سنت
81پینے کی سنتیں
82اگر نیت نیک ہو تو !
89اللہ کی نعمتوں میں غور وفکر
92سونے سے پہلے کی سنتیں
Flag Counter