Maktaba Wahhabi

دن اور رات میں 1000 سے زیادہ سنتیں

مؤلف: خالد الحسینان

مترجم: ڈاکٹر حافظ اسحاق زاہد

﴿اَللّٰہُمَّ إِنِّیْ أَسْأَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ﴾ [مسلم،نسائی] ’’ اے اللہ ! میں تجھ سے تیرے فضل کا سوال کرتا ہوں۔‘‘ ٭ مسجد سے نکلتے ہوئے پہلے بایاں پاؤں باہر رکھنا اس کی دلیل پہلے گذر چکی ہے۔ یہ ہیں مسجد کی سنتیں۔اور یہ بات توہر ایک کو معلوم ہے کہ دن اور رات میں پانچ نمازیں فرض ہیں۔اگر مسلمان ہر نماز کے وقت مسجد کی ان دس سنتوں پر عمل کرلے تو وہ اس طرح پچاس سنتوں پر عمل کرنے کا ثواب حاصل کرسکتا ہے۔ اذان کی سنتیں اذان کی سنتیں پانچ ہیں۔جیسا کہ امام ابن القیم رحمہ اللہ نے زاد المعاد میں ذکر کیا ہے اور وہ یہ ہیں: 1 اذان کا جواب دینا چنانچہ سننے والا وہی الفاظ کہے جو مؤذن کہے،سوائے حَیَّ عَلَی الصَّلَاۃِ اور حَیَّ عَلَی الْفَلَاحِ کے جس کے جواب میں لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلَّا بِاللّٰہِ کہنا ہوگا۔ [بخاری ومسلم] اور اس کی فضیلت یہ ہے کہ اس سے پڑھنے والے کیلئے جنت
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
12وضو کی سنتیں
17مسواک
19لباس پہننے کی سنتیں
21گھر میں داخل ہونے اور اس سے نکلنے کی سنتیں
24مسجد میں جانے کی سنتیں
28اذان کی سنتیں
30اقامت کی سنتیں
32سترہ کے چند مسائل
33سترہ کے فوائد
36نوافل کی ادائیگی گھر میں
38قیام اللیل کی سنتیں
42وتر کی سنتیں
42سنت ِفجر کی سنتیں
43نماز فجر کے بعد مسجد میں بیٹھے رہنا
44نماز کی قولی(زبانی)سنتیں
48نماز کی عملی سنتیں
49رکوع کی سنتیں
49سجدہ کی سنتیں
50دو سجدوں کے درمیان جلسہ کی سنتیں
51آخری تشہد کی سنتیں
76مجلس سے اٹھ کر جانے کی سنت
81پینے کی سنتیں
82اگر نیت نیک ہو تو !
89اللہ کی نعمتوں میں غور وفکر
92سونے سے پہلے کی سنتیں
Flag Counter