Maktaba Wahhabi

دن اور رات میں 1000 سے زیادہ سنتیں

مؤلف: خالد الحسینان

مترجم: ڈاکٹر حافظ اسحاق زاہد

گا۔اور اللہ تعالیٰ بڑا بخشنے والا،نہایت ہی مہربان ہے۔‘‘ اور حسن بصری رحمہ اللہ کا کہنا ہے: ’’ اللہ سے محبت کی علامت اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی پیروی کرنا ہے۔‘‘ کسی مومن کا اللہ کے ہاں کتنا مقام ہوتا ہے،اس کا دارو مدار بھی صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع پر ہے۔سو جس قدر زیادہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کا پیروکار ہوگا اتنا زیادہ وہ اللہ کے ہاں لائق ِ احترام ہو گا۔ اسی بناء پر میں نے یہ مختصر سا رسالہ تالیف کیا ہے تاکہ مسلمانوں کے روز مرہ کے معمولات کے متعلق صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کو بیان کیا جائے۔اوراِس کا تعلق صرف ان امور سے ہے جو یومیہ زندگی میں تقریباً ہر مسلمان کو پیش آتے ہیں۔مثلا نماز،نیند،کھانا پینا،لوگوں کے ساتھ میل جول،طہارت،آنا جانا،لباس اور دیگر حرکات وسکنات وغیرہ۔ ذرا غور کیجئے ! اگر ہم میں سے کسی شخص کا کچھ مال گم ہو جائے تو ہم اس کی تلاش میں اپنی تمام توانائیاں صرف کردیتے ہیں اور اسے حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں،تاوقتیکہ وہ ہمیں واپس مل
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
12وضو کی سنتیں
17مسواک
19لباس پہننے کی سنتیں
21گھر میں داخل ہونے اور اس سے نکلنے کی سنتیں
24مسجد میں جانے کی سنتیں
28اذان کی سنتیں
30اقامت کی سنتیں
32سترہ کے چند مسائل
33سترہ کے فوائد
36نوافل کی ادائیگی گھر میں
38قیام اللیل کی سنتیں
42وتر کی سنتیں
42سنت ِفجر کی سنتیں
43نماز فجر کے بعد مسجد میں بیٹھے رہنا
44نماز کی قولی(زبانی)سنتیں
48نماز کی عملی سنتیں
49رکوع کی سنتیں
49سجدہ کی سنتیں
50دو سجدوں کے درمیان جلسہ کی سنتیں
51آخری تشہد کی سنتیں
76مجلس سے اٹھ کر جانے کی سنت
81پینے کی سنتیں
82اگر نیت نیک ہو تو !
89اللہ کی نعمتوں میں غور وفکر
92سونے سے پہلے کی سنتیں
Flag Counter