Maktaba Wahhabi

دن اور رات میں 1000 سے زیادہ سنتیں

مؤلف: خالد الحسینان

مترجم: ڈاکٹر حافظ اسحاق زاہد

واجب ہو جاتی ہے جیسا کہ صحیح مسلم میں موجود ہے۔ 2 اذان کے بعداس دعا کا پڑھنا: ﴿وَأَنَا أَشْہَدُ أَنْ لَّا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ،وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللّٰہِ،رَضِیْتُ بِاللّٰہِ رَبًّا،وَبِالْإِسْلاَمِ دِیْنًا،وَبِمُحَمَّدٍ رَّسُوْلًا﴾ اس دعا کی فضیلت حدیث میں یہ ہے کہ پڑھنے والے کے گناہ معاف کردئے جاتے ہیں۔ [مسلم] 3 اذان کے بعد درود شریف پڑھنا یاد رہے کہ سب سے افضل درود،درودِ ابراہیمی ہے جو کہ نماز میں پڑھا جاتا ہے۔ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے: ’’ جب تم مؤذن کو سنو تو تم بھی اسی طرح کہو جیسے وہ کہتا ہے۔پھر مجھ پر درود پڑھو،کیونکہ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے اللہ تعالیٰ اس پر دس مرتبہ رحمتیں بھیجتا ہے۔‘‘(یا دس مرتبہ اس کی فرشتوں میں تعریف کرتا ہے) [مسلم] 4 درود شریف پڑھنے کے بعد درج ذیل دعا کا پڑھنا: ﴿اَللّٰہُمَّ رَبَّ ہٰذِہِ الدَّعْوَۃِ التَّامَّۃِ وَالصَّلَاۃِ الْقَائِمَۃِ آتِ مُحَمَّدَا نِ الْوَسِیْلَۃَ وَالْفَضِیْلَۃَ وَابْعَثْہُ مَقَامًا مَّحْمُوْدَا
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
12وضو کی سنتیں
17مسواک
19لباس پہننے کی سنتیں
21گھر میں داخل ہونے اور اس سے نکلنے کی سنتیں
24مسجد میں جانے کی سنتیں
28اذان کی سنتیں
30اقامت کی سنتیں
32سترہ کے چند مسائل
33سترہ کے فوائد
36نوافل کی ادائیگی گھر میں
38قیام اللیل کی سنتیں
42وتر کی سنتیں
42سنت ِفجر کی سنتیں
43نماز فجر کے بعد مسجد میں بیٹھے رہنا
44نماز کی قولی(زبانی)سنتیں
48نماز کی عملی سنتیں
49رکوع کی سنتیں
49سجدہ کی سنتیں
50دو سجدوں کے درمیان جلسہ کی سنتیں
51آخری تشہد کی سنتیں
76مجلس سے اٹھ کر جانے کی سنت
81پینے کی سنتیں
82اگر نیت نیک ہو تو !
89اللہ کی نعمتوں میں غور وفکر
92سونے سے پہلے کی سنتیں
Flag Counter