Maktaba Wahhabi

دن اور رات میں 1000 سے زیادہ سنتیں

مؤلف: خالد الحسینان

مترجم: ڈاکٹر حافظ اسحاق زاہد

کے بعدپہننا،نیندکیلئے ایک لباس اتارنا اور دوسرا پہننا،بیدار ہونے کے بعدنیند کا لباس اتارنا اور دوسرا لباس زیب تن کرنا۔تو ہر مرتبہ لباس پہننے اور اتارنے کی مندرجہ ذیل سنتوں کا خیال رکھنا چاہیے: 1 بسم اللہ پڑھنا:چاہے لباس اتارنا ہو یا پہننا ہو۔ امام نووی رحمہ اللہ کا کہنا ہے کہ: ’’تمام کاموں میں’ بسم اللہ ‘ کا پڑھنا مستحب ہے۔‘‘ 2 رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی بھی کپڑا(قمیص،چادر یا پگڑی وغیرہ)پہنتے تو یہ دعا پڑھتے: ﴿اَللّٰہُمَّ إنِّیْ أَسْأَلُکَ مِنْ خَیْرِہ وَخَیْرِ مَا ھُوَ لَہُ،وَأَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّہ وَشَرِّ مَا ھُوَ لَہُ﴾ ’’ اے اللہ ! میں اس(لباس)کی بھلائی کا اور جس کیلئے یہ ہے اس کی بھلائی کا تجھ سے سوال کرتا ہوں اور میں اس کی برائی سے اور جس کیلئے یہ ہے اس کی برائی سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔‘‘ [ابو داؤد،ترمذی،احمد،ابن حبان نے اسے صحیح کہا ہے اورحاکم نے کہا ہے:صحیح علی شرط مسلم ووافقہ الذہبی] 3 لباس پہلے دائیں طرف سے پہنے: ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے:
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
12وضو کی سنتیں
17مسواک
19لباس پہننے کی سنتیں
21گھر میں داخل ہونے اور اس سے نکلنے کی سنتیں
24مسجد میں جانے کی سنتیں
28اذان کی سنتیں
30اقامت کی سنتیں
32سترہ کے چند مسائل
33سترہ کے فوائد
36نوافل کی ادائیگی گھر میں
38قیام اللیل کی سنتیں
42وتر کی سنتیں
42سنت ِفجر کی سنتیں
43نماز فجر کے بعد مسجد میں بیٹھے رہنا
44نماز کی قولی(زبانی)سنتیں
48نماز کی عملی سنتیں
49رکوع کی سنتیں
49سجدہ کی سنتیں
50دو سجدوں کے درمیان جلسہ کی سنتیں
51آخری تشہد کی سنتیں
76مجلس سے اٹھ کر جانے کی سنت
81پینے کی سنتیں
82اگر نیت نیک ہو تو !
89اللہ کی نعمتوں میں غور وفکر
92سونے سے پہلے کی سنتیں
Flag Counter