Maktaba Wahhabi

بیعت سقیفہ بنی ساعدہ نئے مؤرخین کی تحریروں میں

مؤلف: ڈاکٹر سعد بن موسیٰ الموسیٰ

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

مترجم: پیرزادہ شفیق الرحمن الدراوی

کلام کے لیے بہت بڑی منزلت پائی جاتی ہے۔ وہ اس کلام پر فخر کرتے ہیں اور خوشیاں مناتے ہیں ۔تھامس ارنالڈ مدینہ طیبہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پرجوش اور پر اثر استقبال کے متعلق کہتا ہے: ’’ مدینہ طیبہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس پرجوش استقبال اور ان لوگوں کے اسلام میں داخل ہونے کا سبب یہ ہے کہ یہ عمل اہل مدینہ اس روشن خیال طبقہ سے شروع ہوا تھا جنہوں نے اپنے معاشرہ میں درپیش مشکلات کا حل اور علاج اسلام میں پایا تھا۔اس لیے کہ اسلام میں زندگی گزارنے کے لیے ایک محکم نظام تھا؛ اور لوگوں کی پراگندہ اور بکھری خواہشات اس نظام اورقوانین کے سامنے سر تسلیم خم کرچکی تھیں جو کہ حاکمیت اعلیٰ نے مشروع ٹھہرائے تھے۔اور یہ قوانین انفرادی خواہشات سے بہت بلند و بالا اور برتر تھے۔ ‘‘[1] جب کہ فیلیب حتی [2] دین اسلام کے ایک وسیع اورشامل نظام ودین ہونے کی تاکید کرتے ہوئے کہتاہے:
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
8جاہلی حسد
10سیّدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے متعلق قرآن میں اضافہ کرنے کا دعویٰ
13نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے آثار
16اسلام میں نظام کے عدم و جود کی بدگمانی
27مہاجرین اور حکومت کے لیے فرصت
30صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین میں گروہ بندی کی بدگمانی
37سقیفہ کے بعض نتائج
39اسلامی فتوحات کے متعلق بد نظری
41خبر سقیفہ اورروایات صحیحہ
46حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی منزلت
49خیرامت
52انصار کی اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت
54خلافت کی عظیم الشان ذمہ داری
58حضرت علی رضی اللہ عنہ اور خلافت
62خاتمہ اور نتائج
67مصادر اور مراجع
69المراجع العربیہ
71المراجع الأجنبیۃ
Flag Counter