Maktaba Wahhabi

55 - 108
’ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کسی قوم کی زکوات لائی جاتی توآپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے لیے دعاء فرماتے ۔ توابن ابی اوفی رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس صدقہ لے کر حاضر ہوئے ‘تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ اللّٰهم صلِّی علی آلِ أبی أوفی‘‘۔ ’’ اے اللہ ! آل ابی اوفی پر رحمت نازل فرما۔‘‘[1] اور ایسی مثالیں جن میں شرعی اور لغوی معنی اکٹھے ہوں بہت زیادہ ہیں ۔ جیساکہ ’’ سماء‘ أرض‘ الصدق‘ الکذب‘ والحجر‘ و الإنسان وغیرہ۔ ****
Flag Counter