Maktaba Wahhabi

74 - 90
اہل بیت رضی اللہ عنہم اور بنی امیہ کے درمیان شادیاں: شمار 1 2 3 4 5 6 7 8 اہل بیت رضی اللہ عنہم حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا وحضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا(رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادیاں) زینب بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ خدیجہ بنت علی بن ابی طالب رملہ بنت علی بن ابی طالب زینب بنت الحسن(المثنی)بن الحسن بن علی بن ابی طالب نفیسہ بنت زید بن الحسن بن علی بن ابی طالب فاطمۃ بنت الحسین بن علی بن ابی طالب بنو امیہ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ (رقیہ سے ہجرت سے پہلے اور ام کلثوم سے جنگ بدر کے بعد شادی ہوئی) ابو العاص بن الربیع امامۃ بنت ابی العاص(زینب بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی) عبد اللہ بن عامر بن کریز الأموی معاویہ بن مروان بن الحکم الأموی الولید بن عبد الملک بن مروان الولید بن عبد الملک بن مروان عبد اللہ بن عمرو بن عثمان بن عفان  
Flag Counter