Maktaba Wahhabi

59 - 90
بار بار پھسل رہے تھے،چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منبر سے نیچے اترے،اپنا خطبہ روک دیا،انہیں اٹھایا اور اپنی گود میں بٹھا لیا،پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں اٹھائے ہوئے منبر پر چڑھے،پھر فرمایا: ’’اللہ تعالی نے سچ فرمایا ہے کہ﴿إِنَّمَا أَمْوَالُکُمْ وَأَوْلاَدُکُمْ فِتْنَۃٌ﴾’’بے شک تمھارے اموال اور تمھاری اولاد آزمائش ہیں۔‘‘ میں نے انہیں دیکھا تو مجھ سے رہا نہ جا سکا۔‘‘ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا خطبہ مکمل فرمایا۔ [ابو داؤد:۱۱۰۹،النسائی:۱۴۱۳،ابن ماجہ:۳۶۰۰۔وصححہ الألبانی]
Flag Counter