Maktaba Wahhabi

106 - 434
یہ وہ متفقہ علیہ شخصیت تھی جس نے جب زمام اقتدار سنبھالا ہر طرف سے فتنے سر اٹھا رہے تھے اور جب اس نے نگاہ اٹھائی تو ہر طرف امن و امان قائم ہو چکا تھا اور تاریخ نے اس بات کی گواہی دی کہ جس قدر فتنوں کی سرکوبی بوڑھے ابوبکر نے کی کسی دوسرے سے نہیں ہو سکی۔ واخر دعوانا ان الحمد للّٰه رب العلمین
Flag Counter