Maktaba Wahhabi

فتاویٰ راشدیہ

مؤلف: سید محب اللہ شاہ راشدی

ناشر: نعمانی کتب خانہ

سال شائع: 2012

یعنی فلک دوسری چیز ہے اورآسمان شرعی دوسری چیز۔اورفلک کہا جاتا ہے اس کھلی فضا میں کسی سیارے یاستارے کی گردش کی حد یا دائرہ یامدارکوباقی آسمان شرعی دوسری چیز ہے۔جس کے متعلق سیر حاصل بحث دوسرے سوال کے جواب اوراس سوال کے جواب میں عرض رکھی کہ انسان کی پہنچ آسمان شرعی پرناممکن ہے نہ کہ ان افلاک پر کیونکہ یہ افلاک توانسان کی زد میں ہیں ان تک انسانی رسائی ممکن ہے۔ قرآن کریم نے بھی ان کی گردش یا پھر نے کو فلک میں فرمایاہے نہ کہ آسمان میں جس طرح سورۃ یس اورسورۃ الانبیاء کے اندر یہ الفاظ ہیں: ﴿كُلٌّ فِى فَلَكٍ يَسْبَحُونَ﴾ یعنی وہ سارے کے سارے اپنے اپنے فلک یا دائرے میں گھوم رہے ہیں۔اورانسان کی پہنچ آسمان شرعی پر محال ہے کیوں کہ یہ غیب کے علم سے ہے اورپیچھے جو فتح الباری کی عبارت نقل کی اس میں بھی یہ صراحت ہے کہ آسمان شرعی اورفلک دوالگ چیزیں ہیں دونوں کو خلط ملط کرنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ باقی یہ سوال رہے گا کہ قرآن کریم میں ہے کہ عالم بالامیں ایسا انتظام کیا گیا ہے کہ شیطان ملأالاعلی کی گفتگونہیں سنتے۔اوراگرکوئی شیطان اس گفتگوکو سننے کی کوشش بھی کرتا ہے تواس پر دھکتا ہوا انگارہ پھینکا جاتا ہے توپھر جب اوپر شیطان بھی نہیں پہنچ سکتا تو انسان کس طرح پہنچ سکتا ہے؟اس کا جواب یہ ہے کہ یہ بھی درحقیقت شرعی آسمان کو محسوس اورمشاہدہ میں آنے والے آسمان یا عالم بالاکو خلط ملط کرنے کی وجہ سے پیدا ہوا ہے،یعنی وہ شیاطین ملأالاعلی کی باتوں کو کان لگا کرسننے کی کوشش کرتے ہیں اور ملأالاعلی آسمان میں ہیں نہ کہ اس کلی فضا میں چونکہ ابلیس فرشتوں کے ساتھ کافی عرصہ رہا تھا پھر اللہ کے حکم کی نافرمانی کی وجہ سے اس کو وہاں سے نکالا گیا اس لیے اس کی اولادبھی ان فرشتوں تک پہنچنے اوربات سننے کی ناکام کوشش کرتی ہے اورچونکہ شیطان جنوں میں ہیں انسان کے مقابلے میں ان کو زیادہ اختیار حاصل ہے اوراللہ کی طرف سے اختیار چلانے کی قدرت حاصل ہے۔
x
صفحہعنوان
5تقدیم
11فتاوی راشدیہ
21پیش لفظ
21فتاوی راشدیہ علمائے اہل حدیث کے فتاوی میں ایک اورگراں قدرعلمی اضافہ
26١۔۔۔۔۔۔فتاوی نواب صدیق حسن خاں
27٢۔۔۔۔۔۔فتاوی نذیریہ
28٣۔۔۔۔۔۔نورالعین من فتاوی الشیخ حسین الیمنی
29٤۔۔۔۔۔۔فتاوی مولاناشمس الحق عظیم آبادی
30٥فتاوی سعیدیہ
30٦فتاوی مولاناعبداللہ غازی پوری
31٧تاوی غزنویہ
32٨فتاوی ثنائیہ
33٩فتاوی اہل حدیث
34١۰فتاوی ستاریہ
35١١فتاوی سلفیہ
35١٢۔۔۔۔۔۔اسلامی فتاوی
36١٣۔۔۔۔۔۔فتاوی احکام ومسائل
36١٤۔۔۔۔۔۔فتاوی علمائے اہل حدیث
37١٥۔۔۔۔۔۔فتاوی رفیقہ
38١٦۔۔۔۔۔۔فتاوی برکاتیہ
38١٧۔۔۔۔۔۔فتاوی اصحاب الحدیث
39١٨۔۔۔۔۔۔فتاوی محمدیہ
40١٩۔۔۔۔۔۔فتاوی ثنائیہ مدنیہ
40٢۰۔۔۔۔۔۔فتاوی علمیہ المعروف توضیح الکلام
42٢١۔۔۔۔۔فتاوی صراط مستقیم
43٢٢۔۔۔۔۔فتاوی دین الخالص
43٢٣۔۔۔۔۔فتاوی مولانا عبدالقادرعارفی حصاروی
44٢٤۔۔۔۔۔آپ کے مسائل اوران کاحل
45٢٥۔۔۔۔۔فتاوی عبداللہ ویرووالوی
45٢٦۔۔۔۔۔ضمیمہ جدیدہ فتاوی ستاریہ
46٢٧۔۔۔۔۔آپ کے مسائل کا حل
47٢٨۔۔۔۔۔فتاوی مولانا عبدالمجید خادم
47٢٩۔۔۔۔فتاوی علامہ سید بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ
48٣۰۔۔۔۔۔فتاوی اسلامیہ مترجم
48٣١۔۔۔۔۔فتاوی الشیخ ابن باز رحمہ اللہ
49٣٢۔۔۔۔۔فتاوی برائے خواتین
50٣٣۔۔۔۔۔فتاوی راشدیہ
53محدث العصر السید محب اللہ شاہ الراشدی رحمہ اللہ
54شاہ صاحب رحمہ اللہ کے فتاوی کی اقسام :
55طریقہ کار:
55خصوصیات:
57فتاوی راشدیہ ایک نظر میں!
59قرآن ومتعلقات
60معانی قرآن
62کسی آیت کو وظیفہ میں خاص کرلینا
64آیت کا مفہوم
65اولی الامرکا مطلب
72وقف کاحکم
74حافظہ کی دعا
77چاندایک ہے یازیادہ
77آسمانی دروازے
86کیا سورج غروب ہوتا ہے؟
94سورج كی جگہ
95جنت وجہنم کی تعداد
98کیا زمین گھومتی ہے
102چاند اورسورج کی جگہ
107حدیث اوراسکے متعلقات
108میرے صحابہ رضی اللہ عنہم چاندکےمانندہیں
108آگ سے پناہ
109کیا ضعیف حدیث قابل حجت ہے
115سنن ابن ماجہ کا معیار
116فن رجال کا علم کہاں
118کیا شیطان کے سینگ ہیں؟
125کتاب العقائد
126اللہ تعالی کہاں ہے؟
146اللہ تعالی کی ذات مبارکہ
157اللہ کا حاضروناظرہونا
160کلمہ طیبہ
167عمل میں تقدیر کا عمل
185کیا جہنم خالی کردی جائے گی؟
202انسان اورروح
204روح کی واپسی
204نظرکالگنا
208امیر اورغریب کیوں؟
211نوروبشرکی حقیقت
220ضمیمہ
221معصوم عن الخطاءکون؟
223رسول کاہم زبان ہونا
229سایہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
230معراج نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
234حقیقت ایمان
234حیات انبیاءعلیہم السلام
240کیا ہندووں میں نبوت تھی؟
242کتاب الصلاۃ
243بے وضوشخص کا قرآن پڑھنا
246مرض انزائم كا حكم
249ہندودھوبی کاحکم
249مریض کی امامت
250وضو سے پہلے کیا پڑھے
252کتاب الصلاۃ
253حکم البسملہ
272رکوع کی رکعت
285ارسال الیدین یا قبض الیدین
285ربنا ولک الحمد بلند آوازسے یا آہستہ
291آگ کے آگے نماز
291مساجدکامنتقل کرنا
292فاسدالعقیدہ امام کے پیچھے نماز کا حکم
295بریلوی کی اقتداکرنا
296تنخواہ پرنمازپڑھانا
297تسبیح(دانوں)پرتسبیح کرنا
313اجتماعی دعا کا حکم
317دعامیں طرزلگانا
321نمازمیں فرق
322جمعہ کےدن زوال
323جمعہ میں دواذانیں
326مسجد كو منتقل كرنا
332سنت نمازکوجماعت کےساتھ اداکرنا
333دعائےقنوت قبل رکوع یابعدالرکوع
335وتروں کےبعددورکعات پڑھنا
380لیلۃ ا لقدر
382کتاب الجنائز
383تعزیت پرکھانا
385مدفون کا علم
388مقبرےکاحکم
388من حمله فليتوضا
392قرآن خوانی کا حکم
394من حمله فليتوضا
398نہری اوربرساتی زمین میں فرق
399زکوۃ کے مال سےلائبریری بنانا
401ضمیمہ
402كپاس کی زکوۃ
403گندم کی زکوۃ
404سونے کی زکوۃ
407چاندی کی زکوۃ
408اوزان کاوزن
409مقروض پر زكوة
411زکوٰۃ کی تقسیم
411مانع الزکوۃ کی نماز
425کتاب النکاح
426والدین کی رضامندی
427ولایت کا حکم
427اقرب الی الولایۃ
428حالت فرارمیں نکاح
429نکاح پرنکاح پڑھنا
430دوکزن عورتیں اورایک مرد
430قرآن پاک سےنکاح
432بالغ كاغيربالغ سےنکاح
432پواءکاحکم
434چاچی بھتیجی اورایک مرد
435حکمت الٰہی
436صغرسنی کاحکم
436ولیمہ
437خودنکاح پڑھنا
438پاگل شوہرکاحکم
439غیرفطری دودھ
440وٹہ سٹہ کی شادی
443لڑکی کی رضامندی
445رضاعت کی حد
446بالغ کانابالغ سےنکاح
447ماں کی ولایت کہاں تک ہے
448دوران عدت کانکاح
451معدوم چیزکاسودہ
453کتاب الطلاق
454طلاق ثلاثہ
456لاطلاق فی اغلاق
457عورت کا خلع طلب کرنا
458بدکردارشوہریاپاک دامن عورت
458حالت جنون کی طلاق
459فرضی طلاق نامہ
460’’ تم طلاق ‘‘
462معاملات کے مسائل
463رشوت کاحکم
468نقداورادھارمیں فرق
468لیس منا کامفہوم
470سودی کے پیچھے نمازپڑھنا
471مجبوری میں سودکاحکم
477ہندوکوکرایہ پرزمین دینا
478ایڈوانس رقم کا حکم
480تنخواہ پرتقریرکرنا
481مندرکی جگہ مسجد بنانا
482بندوق کاشکار
483پاکستانی قانون کی شرعی حیثیت
491نشہ آورادویات کاحکم
493ٹیلی ویژن کاحکم
499غیرمسلم کو قربانی کاگوشت دینا
507منذورلغیراللہ کاحکم
509ادب كے مسائل
510ٹوپی سرپررکھنا
510داڑھی کاحکم
512مولاناکااستعمال
513رسم ختنہ کی دعوت
514کوڑے یا لاٹھی
514مارشل لاء کیا ہے؟
515مجلس شوریٰ
515گنجاہونا
516نفلی روزے
517معانقہ کب؟
521تحقیق وتنقید
522جعفی کاجابرسےسماع
530تاریخ اسلام
530تقلیدکاحکم
536وجہ تاخیر
538حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اورغیرارادی عمل
540صحابی اورشراب نوشی؟
545امام ابن حبان
546اہل حدیث
548گستاخ رسول کاحکم
548تفسیرابن عباس
549شیعہ راوی
551ایک قول کی حقیقت
552کتاب الصید
554کتاب المیراث
613جدیداعشاریہ نظام تقسیم
614جدیدطريقہ تقسیم اعشاریہ فیصد
615جدید اعشاریہ فیصدطريقہ تقسیم
616جدید اعشاریہ فیصدطريقہ تقسیم
617جدید اعشاریہ فیصدطريقہ تقسیم
618جدیداعشاری فیصدطریقہ تقسیم
619جدید اعشاریہ فیصدطريقہ تقسیم
625جدیداعشاریہ فیصدطریقہ تقسیم
627جدیداعشاریہ فیصدطریقہ تقسیم
634جدیداعشاریہ فیصد نظام تقسیم
642جدید اعشاریہ نظام طریقہ تقسیم
649الاحیاء
649جدید اعشاری طریقہ تقسیم
651جدید اعشاری طریقہ تقسیم
658جدید اعشاریہ فیصدطریقہ تقسیم
Flag Counter