﴿لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْأُنثَيَيْنِ﴾حدیث شريف میں ہے:((الحقواالفرائض باهلهافمابقي فلاولي رجل ذكر.))[1]هذاهوعندي والعلم عندربيجدید اعشاریہ فیصدطریقہ تقسیم میت بھاگل کل ملکیت1005بیٹیاں 3/2/=66.66 فی کس13.33ایک پوتی محروم5بھتیجے 33.34میت کریم کل ملکیت100بیوی 8/1/=12.53بیٹےعصبہ47.77 فی کس15.9235بیٹیاں عصبہ39.73 فی کس7.946سوال:کیافرماتے ہیں علماءکرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اللہ بچایاعرف حاجی فوت ہوگیاجس نےورثاء میں ایک بیوی ایک علاتی بہن اورایک کزن(سوٹ عورت اورفوتی کےدادےکےدوبھائیوں کی بھی نرینہ اولادہےشریعت محمدی کےمطابق بتائیں کہ ہرایک کوکتناحصہ ملےگا؟بینواتوجرواالجواب بعون الوھاب:میت کی ملکیت سےکفن دفن قرضہ اوروصیت کوثلث مال سےاداکرنے کےبعدمنقول خواہ غیرمنقول کوایک روپیہ قراردےکراس کےورثاء میں اس طرح تقسیم کیاجائے گا۔