جدیدطريقہ تقسیم اعشاریہ فیصد کل ملکیت100خاوند4/1/252بیٹےعصبہ42.857 فی کس21.4283بیٹیاں عصبہ32.124 فی کس10.714سوال: کیافرماتےہیں علماءدین اس مسئلہ میں کہ بنام حاجی ابوطالب فوت ہوگیاجس نےوارث چھوڑےایک بھائی جان محمداوربھتیجے۔ بتائیں کہ شریعت محمدی کےمطابق ہرایک کوکتناحصہ ملےگا۔ (سائل جان محمد)(1)گواہ حاجی محمدصادق۔ (2)نورمحمد۔ (3)محمدقاسم۔ (4)حاجی غلام قادر۔ الجواب بعون الوھاب:معلوم ہوکہ سب سے پہلےمرحوم کی ملکیت میں سےاس کے کفن دفن کاخرچہ نکالاجائے، اس کےبعداگرمرحوم پرقرض تھاتواسےاداکیاجائےاورپھراگرمرحوم نےکوئی وصیت کی تھی تو کل مال کےتیسرےحصےتک سے پوری کی جائےاس کےبعدباقی مال منقولہ خواہ غیرمنقولہ کوایک روپیہ قراردےکر وارثوں میں اس طرح سےتقسیم ہوگی۔ مرحوم حاجی ابوطالب ملکیت1روپیہوارث:بھائی کومکمل 1روپیہ بھتیجامرحومجیساکہ حدیث مبارکہ میں ہے:((الحقوالفرائض باهلهافمابقي فلاولي رجل ذكر.))[1]هذاهوعندي والعلم عندربي