ملےگا؟الجواب بعون الوھاب:معلوم ہوناچاہیےکہ سب سےپہلے فوت ہونے والے کی ملکیت سےاس کےکفن دفن کاخرچہ کیانکالاجائے، اگرقرض تھاتواس کواداکیاجائےپھرتیسرےنمبرپراگرجائزوصیت کی تھی تواسےکل مال کےتیسرےحصےتک سےادا کیا جائے۔ اس کےبعدباقی ملکیت منقول خواہ غیرمنقول کوایک روپیہ قراردےکرمیت کےورثاء میں اس طرح سےتقسیم ہوگی۔ فوت ہونے والاجمال الدین ملکیت1روپیہوارث بیوی کو4آنےاوردوخالٰہ زادکو12آنے۔ حدیث میں ہے:((الحقواالفرائض باهلهافمابقي فلاولي رجل ذكر.))فوت ہونے والی مسمات بانوکی ملکیت کو1روپیہ قراردیاجائے۔ وارث:دوبیٹیاں10آنے8پائیاں مشترکہ باقی بچیں گے5آنے4پائیاں ان کوپانچ حصےکرکےہربیٹےکو2اوربیٹی کوایک حصہ دیاجائےگا۔ هذاهوعندي والعلم عندربيجدیداعشاریہ فیصد نظام تقسیم کل ملکیت100میت جمال الدینمسمات بانوبیوی 4/1/=25دوخالہ زادذوی الارحام75میت بانوکل ملکیت1002بیٹیاں2/3/66.66 فی کس33.332بھائی عصبہ26.672 فی کس13.336بہن عصبہ6.668