جدیداعشاریہ فیصد طریقہ تقسیم میت محمداسماعیل کل ملکیت100بیٹاہدایت علی40بیٹاقاسم علیبیٹی 20میت قاسم علی کل ملکیت40بھائی ہدایت علی عصبہ40بہن عصبہ دستبردارمیت ہدایت علی کل ملکیت100ایک کزن عبداللطیف عصبہ100ایک کزن عورت محرومسوال:کیافرماتے ہیں علماءکرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ بنام علی بخش فوت ہوگیا جس نےورثاء میں سےایک بیوی اورایک بیٹاحمزہ اورتین بیٹیاں نورخاتون، مریم، رحمت اس کےبعدعلی بخش کی بیوی فوت ہوگئی جس نےورثاء میں سےحقیقی بھائی حمزہ خان اوراخیافی بھائی صالح اورحقیقی بہن نورخاتون چھوڑے۔ شریعت کےمطابق بتائیں کہ ہرایک کوکتناحصہ ملےگا؟بینواوتوجروا.الجواب بعون الوھاب بشرط صحۃ السوال:معلوم ہوناچاہیےکہ سب سےپہلےمیت کی ملکیت سےکفن ودفن اورقرضہ اوروصیت(اگرہوتو)اس کوثلث مال سےپوراکیاجائےگااس کےبعدمنقول جائیدادخواہ غیرمنقول کوایک روپیہ قراردےکرورثاء میں اس طرح تقسیم کی جائے گی۔ فوتی علی بخش کل ملکیت ایک روپیہ