بتائیں کہ شریعت محمدی کےمطابق ہر ایک کو کتنا حصہ ملے گا؟الجواب بعون الوھاب: معلوم ہوناچاہیے کہ سب سےپہلے فوت ہونے والے کی ملکیت میں سےکفن دفن کاخرچہ نکالاجائےگا، اس کےبعداگرقرض ہےتواسے ادا کیاجائے۔ پھراگرجائزوصیت کی ہےتوسارے مال کےتیسرے حصےتک سےپوری کی جائے۔ اس کےبعدباقی مال کوایک روپیہ قراردےکروارثت اس طرح تقسیم کی جائےگی۔ فوت ہونے والاپھوٹا۔ جائیداد1روپیہ منقول خواہ غیرمنقولوارث: بیٹی8آنے، بیوی 2آنے، 2بہنیں6آنے، سسرمٹھومحرومهذاهوعندي والعلم عندربيجدیدطریقہ اعشاریہ فیصدنظام تقسیم کل ملکیت100بیوی8/1/=12.5بیٹی 2/1/=502بہنیں عصبہ مع الغیر37.5 فی کس18.75سسرمحرومسوال:کیافرماتے ہیں علماءدین اس مسئلہ میں کہ ایک شخص بنام شوکت فوت ہوگیاجس نے درج ذیل وارث چھوڑے۔ ایک ماں، ایک بیوی، تین بہنیں اورایک چچا۔ بتائیں کہ شریعت محمدی کےمطابق ہر ایک کو کتنا حصہ ملے گا؟الجواب بعون الوھاب: معلوم ہوناچاہیے کہ سب سےپہلے فوت ہونے والے کی ملکیت میں سےکفن دفن کاخرچہ نکالاجائےگا، پھراگرقرض تھاتواسے ادا کیاجائے۔ پھراگرجائزوصیت کی ہےتوسارے مال کےتیسرے حصےتک سےپوری کی جائے۔