چھوڑےایک بیوی، تین بیٹےغلام رسول، غلام حسین اورحاجی چھچھواورآٹھ بیٹیاں۔ بتائیں کہ شریعت محمدی کے مطابق ہرایک کوکتنا حصہ ملےگا؟الجواب بعون الوھاب:معلوم ہوناچاہیے کہ فوت ہونے والے کی ملکیت میں سےپہلا کام اس کےکفن دفن کاخرچہ نکالاجائے، دوسرےنمبرپراگرمرحوم پرقرضہ تھاتواس کی ملکیت میں سے ادا کیا جائے۔ تیسرےنمبرپراگرجائزوصیت کی تھی توسارےمال کےتیسرےحصےتک سےپوری کی جائے۔ اس کےبعدمرحوم کی ساری ملکیت منقول خواہ غیرمنقول کوایک روپیہ قراردےکراس طرح سےتقسیم ہوگی۔ فوت ہونے والا عیسی ملکیت1روپیہوارث پائیاں آنےبیوی 00 02غلام رسول 00 02غلام حسین 00 02غلام چھچھو 00 028بیٹیاں 00 08اللہ تعالیٰ کافرمان ہے:﴿فَإِن كَانَ لَكُمْ وَلَدٌ فَلَهُنَّ الثُّمُنُ﴾دوسرافرمان:﴿لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْأُنثَيَيْنِ﴾جدیداعشاریہ فیصدنظام تقسیم کل ملکیت100بیوی8/1/=12.53بیٹےعصبہ37.5فی کس12.5 8بیٹیاں عصبہ50فی کس6.25