اس کےبعدبچو فوت ہوگئی ملکیت4/1/3پائی3آنہوارث:بہن1کوآنہ1پائی۔ باقی1آنہ4/1/4پائی میں سب چچازادکے بیٹے شارول، ولی محمد، وڈل، شاہ محمد، حسن میرل برابرکےحصے دارہیں۔ اس کےبعدزینب فوت ہوئی ملکیت2/1/6پائیاں6آنےوارث:چچازادکےبیٹےمتارو، ولی محمد، وڈل، شاہ محمد، حسن میرل، 6آنے2/1/6 پائیوں میں برابرکےحصے دارہوں گے۔ هذاهوعندي والعلم عندربيجدیداعشاریہ نظام تقسیم میت منگی لدھوشاہ کل ملکیت100بیوی 4/1/=254بہنیں 2/3/=66.66چچازادبیٹا(نورشاہ)عصبہ8.34ان میں ایک بہن میرزادی فوت کل ملکیت16.6653بہنیں3/2/11.11 فی کس3.7036چچازادبہن کے لیےعصبہ5.555فی کس0.925پھردوسری بہن آمنہ فوت کل ملکیت20.3682بہنیں3/2/13.578 فی کس6.7896چچازادبہن کےبیٹےعصبہ6.79فی کس1.131سوال:(1)......کیافرماتے ہیں علماءدین اس مسئلہ میں کہ بنام محمدسلیمان فوت ہوگیاجس نے ورثاء میں ایک بیوی، ایک بھائی محمدحسن کوچھوڑاان کےعلاوہ اورکوئی بھی