سوال:کیافرماتے ہیں علماءدین اس مسئلہ میں کہ محمدکریم شاہ وفات پاگئے جس نےدرج ذیل وارث چھوڑےایک بیٹی، 4بھائی2بہنیں۔ بتائیں کہ شریعت محمدی کےمطابق ہرایک کوکیا حصہ ملے گامرحوم کی جائیداداورزیوراورنقدی بینک میں رکھے ہوئے ہیں؟الجواب بعون الوھاب:معلوم ہوناچاہیےکہ مرحوم کی ملکیت میں سےسب سےپہلےکفن دفن کاخرچہ نکالیں، پھراگرقرض ہےتواسےاداکریں، پھراگرجائزوصیت کی تھی تو ہوتوکل مال کےتیسرےحصےتک سےپوری کی جائے۔ اس کےبعدباقی ملکیت منقول خواہ غیرمنقول کوایک روپیہ قراردےکر اس طرح تقسیم کی جائےگی۔ فوت ہونے والامحمدکریم شاہ ملکیت1روپیہوارث پائیاں آنےبیٹی 50 00بھائی 10 00بھائی 10 00بھائی 10 00بھائی 10 00بہن 05 00بہن 05 00هذاهوعندي والعلم عندربيجدیداعشاریہ فیصدنظام تقسیم کل ملکیت100بیٹی504بھائی عصبہ40 فی کس102بہن عصبہ10 فی کس5