سوال: کیافرماتےہیں علماءدین بیچ اس مسئلہ میں کہ محمدہاشم نے اپنے داداکی ملکیت تقسیم کرکےاپنا حصہ لےلیاتھابعدمیں اس کاچاچامحمدفوت ہوگیاجس نےوارث چھوڑےایک بیوی، بیٹی، بھتیجامحمدہاشم اورایک بھتیجی اورایک چچازادمیرحسن اوربہن کی اولاد۔ بتائیں کہ شریعت محمدی کے مطابق ہرایک کوکتنا حصہ ملےگا؟الجواب بعون الوھاب:معلوم ہوناچاہیےکہ سب سےپہل مرحوم کی ملکیت میں سےاس کے کفن دفن کاخرچہ کیاجائے، اس کےبعداگرقرض تھاتواسے ادا کیا جائے، پھراگروصیت کی تھی توسارے مال کےتیسرےحصے تک سےپوری کی جائے۔ اس کےبعدمنقول اورغیرمنقول ملکیت کوایک روپیہ قراردےکراس طرح سےتقسیم ہوگی۔ مرحوم محمد ملکیت1روپیہوارث پائیاں آنےبیوی 00 2بیٹی 00 8بھتیجا 00 6بھتیجی محرومچچازاد محرومبہن کی اولاد محرومهذاهوعندي والعلم عندربيجدیدطریقہ تقسیم فیصداعشاریہ نظام کل ملکیت100بیوی8/1/12.5بیٹی2/1/50