حدیث سے مقدور بھر استفادہ کیا گیا ہے۔۵: متقدمین اور متاخرین علماء کی کتب فقہ سے بھی استفادہ کیا گیا ہے۔ جزاہم اللہ تعالیٰ خیراً۔۶: کتاب کے آخر میں مصادر و مراجع کے متعلق تفصیلی معلومات درج کر دی گئی ہیں۔کتاب کا خاکہ:رب رحیم و ودود کی توفیق سے کتاب کا خاکہ درج ذیل شکل میں ترتیب دیا گیا ہے:پیش لفظ مبحث اوّل قرض اور اس کی شرعی حیثیتمبحث دوم قرض دینے اور مقروض کے ساتھ حسن معاملہ کی تلقینمبحث سوم ادائیگی قرض کی تلقینمبحث چہارم قرض کی واپسی کے لیے قانونی اقداماتمبحث پنجم ادائیگی قرض کو یقینی بنانے کے لیے بعض تدبیریںمبحث ششم نادار مقروض کی اعانتمبحث ہفتم ادائیگی قرض میں تاخیر پر تجویز کردہ دو سزاؤں کی شرعی حیثیتمبحث ہشتم قرض کے ساتھ کوئی اور شر ط لگانامبحث نہم قرض کی زکوٰۃمبحث دہم: بنک کارڈز اور ا ن کی شرعی حیثیتحرفِ آخرخلاصہ کتاب اپیلشکر و دعا:اپنے رب رؤوف ورحیم کا شکر گزار ہوں، کہ انہوں نے مجھ کمزور کو اس اہم موضوع