Maktaba Wahhabi

قرض کے فضائل ومسائل

مؤلف: پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی

ناشر: دار النور اسلام آباد

سال شائع: مئی 2008ء

134
علامہ صنعانی مزید لکھتے ہیں: ’’ ھٰذَا وَقَدْ حَکَمَ عُمَرُ رضی اللّٰه عنہ فِیْ أَسُیْفِع جُھَیْنَۃ کَحُکْمِہِ صلي اللّٰه عليه وسلم فِيْ مُعَاذٍ رضی اللّٰه عنہ۔ ‘‘[1] ’’ علاوہ ازیں عمر رضی اللہ عنہ نے جہینہ قبیلہ کے اسیفع نامی شخص کے متعلق اسی طرح فیصلہ کیا ہے۔ جیسا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے معاذ رضی اللہ عنہ کے ساتھ کیا تھا۔ ‘‘ ۲: امام مالک نے عبدالرحمن بن دلاف مزنی سے روایت نقل کی ہے، کہ: ’’ بلاشبہ جہینہ[قبیلہ]کا ایک شخص حاجیوں پر سبقت لینے کی غرض سے[2] گراں قیمت میں سواریاں خریدتا تھا، پھر وہ ان پر تیز رفتاری سے آتا اور حجاج پر سبقت لے جاتا۔ وہ[اسی شوق کو پورا کرتے کرتے]مفلس ہوگیا، تو اس کا معاملہ عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کے روبرو پیش کیا گیا، تو انہوں نے فرمایا: ’’ أَمَّا بَعْدُ!أَیُّھَا النَّاسُ!فَإِنَّ الْأُسَیْفِعَ، أُسَیْفِعَ جُھَیْنَۃَ، رَضِيَ مِنْ دِیْنِہِ وَأَمَانَتِہِ بِأَنْ یُقَالَ:’’ سَبَقَ الْحَاجَّ۔‘‘ أَ لَا!وَإِنَّہُ قَدْ دَانَ مُعْرِضًا، فَأَصْبَحَ قَدْرِیْنَ بِہِ۔ فَمَنْ کَانَ لَہُ عَلَیْہِ دَیْنٌ فَلْیَأْتِنَا بِالْغَدَاۃِ، نَقْسِمُ مَالَہُ بَیْنَھُمْ۔ وَإِیَّاکُمْ وَالدَّیْنَ، فَإِنَّ أَوَّلَہُ ھَمٌّ، وَآخِرُہُ حَرْبٌ۔ ‘‘[3] ’’ أما بعد، اے لوگو!بے شک اُسیفع، جو کہ جہینہ قبیلہ کا اُسیفع ہے، اپنے دین و امانت کو اس بنا پر برباد کرنے پر راضی ہوگیا، کہ کہا جائے:’’کہ وہ حاجیوں پر سبقت لے گیا۔ ‘‘ خبردار!بلاشبہ وہ قرض پر خریداری تو کرتا رہا، لیکن ادائیگی سے اعراض کرتا
x
صفحہعنوان
29پیش لفظ
30کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں:
31کتاب کا خاکہ:
31شکر و دعا:
33مبحث اوّل قرض اور اس کی شرعی حیثیت
33(۱) قرض کا مفہوم
33لغوی معنی:
34شرعی معنی:
34سبب تسمیہ:
35قرض کا ایک دوسرا نام سلف:
35(۲) قرض کی شرعی حیثیت
36ا:قرض لینے کے متعلق روایات:
37عہد نبوی میں صحابہ کا قرض لینا:
38عہد نبوی کے بعد صحابہ کا قرض لینا:
40ب:قرض کے ناپسندیدہ ہونے کے متعلق روایات:
45ج:قرض لیا جائے یا نہ لیا جائے؟
47د:قرض لینے کی شرائط:
53(۳) قرض کا دائرہ
53ا:سونا چاندی قرض لینے کے متعلق حدیث:
53ب:ماپ اور وزن کی جانے والی چیزوں کے متعلق دو حدیثیں:
58حیوانات کو بطور قرض لینا دینا:
61مبحث دوئم: قرض دینے اور مقروض کے ساتھ حسنِ معاملہ کی تلقین
61(۱ ) قرض دینے کی ترغیب
62ا۔عام دلائل:
63ب۔ ترغیب قرض کے متعلق خصوصی احادیث:
64حدیث پر یقین رکھنے و الے ایک تاجر کا واقعہ:
69(۲) مقروض کے ساتھ حسن معاملہ کی تلقین
69ا۔ مطالبہ میں احتیاط اور نرمی:
74ب:تنگ دست کو مہلت دینا: ج:قرض کی کلی یا جزوی معافی:
74۱:تنگدست کو مہلت دینے کا حکم اور معاف کرنے کی ترغیب:
75۲:دعاؤں کی قبولیت: ۳:مصیبت سے نجات:
75۴:روزِ محشر کی مصیبتوں سے نجات:
76۵:عرش کا سایہ پانا:
76۶:سب سے پہلے سایۂ عرش پانے والوں میں شمولیت:
77۷:گناہوں کی معافی: ۸:جنت میں داخلہ:
79(۳) صحابہ کا نادار مقروضوں کے ساتھ عمدہ معاملہ
87مبحث سوئم : ادائیگی قرض کی تلقین
87تمہید:
87(۱) ادائیگی قرض کا حکم
89(۲) ادائیگی قرض کے فضائل
89ا۔ادائیگی قرض کے سچے ارادے کی برکات:
90سچے ارادے پر توفیق الٰہی میسر آنے کا واقعہ:
93۲:اللہ تعالیٰ کی مدد کا پانا: ۳:اللہ تعالیٰ کی طرف سے محافظ کا ملنا: ۴:رزق کا میسر آنا:
94ب:بہترین لوگوں کا ادائیگی میں بہترین ہونا:
94ج:ادائیگی میں آسانی کرنے والوں سے محبت الٰہی:
95ایک اشکال اور اس کا حل:
95افراطِ زر کی صورت میں قرض کی واپسی کے لیے معیار
97(۳) ادائیگی قرض کے لیے قبل از وقت تیاری
97(۴) قرض کی ادائیگی کروانے والی دعاؤں کی تعلیم
101(۵) قرض کی عدم ادائیگی سے اخلاقی طور پر روکنا
101۱:عدم ادائیگی اور اس میں تاخیر دونوں کا ظلم ہونا:
103ب:قرض کی واپسی میں بدنیتی پر اللہ تعالیٰ کا برباد کرنا:
104ج:عدم ادائیگی کے آخرت میں سنگین اثرات:
111مبحث چہارم : قرض کی واپسی کے لیے قانونی اقدامات
111تمہید:
111(۱) مقروض پر شخصی اثرات والے قانونی اقدامات
112ا:فاسق قرار دینا اور گواہی کا مسترد ہونا:
113ب:عزت کا مباح ہونا:
116ج:قید میں ڈالنا:
118تنگ دست مقروض کو قید میں ڈالنے کے متعلق دو آراء:
122د:سفر پر پابندی:
124(۲) مقروض پر مالی اثرات والے قانونی اقدامات
124۱:مقروض کی زندگی میں مالی اثرات والے اقدامات:
125(۱) قرض خواہ کا مفلس کے ہاں اپنے موجود مال کا زیادہ حق دار ہونا
126(۲) رہن شدہ چیز کی فروختگی
128عدم ادائیگی کی صورت میں رہن شدہ چیز کی فروختگی میں اختلاف:
130(۳) اپنے مال کے استعمال سے محرومی
131[ اَلْحَجْر ]کی دو دلیلیں:
134۲: امام مالک نے عبدالرحمن بن دلاف مزنی سے روایت نقل کی ہے، کہ:
136ایسے مقروض کے صدقہ کی واپسی:
138(ب) مقروض کی وفات کے بعدمالی اثرات والے قانونی اقدامات
138۱۔ وصیت پر عمل قرض کی ادائیگی کے بعد ہونا:
141۲۔ تقسیم وراثت کا ادائیگی قرض کے بعد ہونا:
145مبحث پنجم : ادائیگی قرض کو یقینی بنانے کے لیے بعض تدبیریں
145تمہید:
145(۱) ادائیگی قرض کے لیے ضامن
146ا۔ قرض لیتے وقت:
147ب:قرض لینے کے بعد مقروض کی زندگی میں:
149ج۔ مقروض کی وفات کے بعد:
152(۲) حوالہ ٔقرض
155مبحث ششم: نادار مقروض کی اعانت
155تمہید:
155۱۔ اسلامی معاشرہ کی طرف سے اعانت:
160۲۔ اقارب کونادار میت کے قرض کی ادائیگی کی تلقین:
163۳:نادار مقروض کے سلسلے میں اسلامی ریاست کی ذمہ داری:
166بیت المال سے اعانت کے حصول کے لیے شرائط:
169مبحث ہفتم : ادائیگی قرض میں تاخیر پر تجویز کردہ دو سزاؤں کی شرعی حیثیت
169(۱) ادائیگی قرض میں تاخیر پر جرمانہ
170تبصرہ:
175(۲) مقروض پر ادائیگی میں تاخیر کے بقدر قرض دینے کی پابندی
175تبصرہ:
177مبحث ہشتم : قرض کے ساتھ کوئی اور شرط لگانا
177(۱) قرض کے ساتھ ایک اور خرید و فروخت کا معاملہ
180(۲) قرض کے ساتھ کرایہ کا لین دین کرنا
183(۳) قرض میں دی ہوئی چیز سے اعلیٰ یا زیادہ کی واپسی کی شرط لگانا
185تنبیہ:
188(۴) مقروض پر قرض دینے کی شرط لگانا
190(۵) دوسرے شہر میں قرض کی واپسی کی شرط لگانا
190ا:آثارِ صحابہ:
193اس معاملہ کی مختلف صورتیں:
194چاروں صورتوں کا حکم:
196تنبیہات:
198(۶) مقروض کا ہدیہ دینا
203(۷) مقروض سے خدمت یا مہمانی لینا
205مبحث نہم: قرض کی زکوٰۃ
205(۱) کیا مقروض لیے ہوئے قرض کی زکوٰۃ دے گا؟
206مقروض پر قرض کی زکوٰۃ نہ ہونے کے دلائل:
209اموال ظاہرہ والے مقروض پر قرض کی زکوٰۃ ہونے کے دلائل:
210مقروض پر قرض کی زکوٰۃ نہ ہونے کے متعلق اقوال:
214(۲) کیا قرض دینے والا قرض کی زکوٰۃ ادا کرے گا؟
214(۱)
215دلیل:
215تبصرہ:
216(ب)
216پہلی قسم کے قرض کا حکم:
218دوسری قسم کے قرض کا حکم:
219دلیل:
219دلیل:
221مبحث دہم: بنک کارڈز اور ان کی شرعی حیثیت
221(ا) بنک کارڈز کا تعارف
221۱۔اپنے اکاؤنٹ سے رقم نکلوانے کا کارڈ( Debit Card)
223(ب) بنک کارڈز کا شرعی حکم
223۱۔ اپنے اکاؤنٹ سے رقم نکلوانے والے کارڈ( Debit Card) کی شرعی حیثیت
223۲۔ چارج کارڈ کا شرعی حکم:
226ایک سوال اور اس کا جواب:
228۳۔قرض کارڈ( Charge Card )کا شرعی حکم
230ایک واقعہ
233حرف آخر
233خلاصۂ کتاب:
237ایک اشکال کا حل
244اپیل:
247المراجع و المصادر
Flag Counter