Maktaba Wahhabi

مسائل قربانی

مؤلف: پروفیسر،ڈاکٹر فضل الٰہی

ناشر: دار النور اسلام آباد

سال شائع: 2010ء

اپنے عزیزان القدر بیٹوں حافظ حماد الٰہی،حافظ سجاد الٰہی،حافظ عباد الٰہی اور عزیزات القدر بیٹیوں کے لیے دعاگو ہوں،کہ انہوں نے کتاب کی تیاری اور مراجعت میں تعاون کیا۔اپنی اہلیہ اور اولاد کے لیے دعا گو ہوں،کہ انہوں نے میری مصروفیات کا خیال رکھا اور مقدور بھر میری خدمت کی۔جزاہم اللّٰہ تعالیٰ خیر الجزاء فی الدارین۔ رب حی و قیوم اس کتاب کو میرے اور سب قارئین کرام کے لیے ذریعہ نجات بنائے اور میرے گرامی قدر و الدین رحمہما اللہ کے لیے صدقہ جاریہ بنائیں،کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور پھر انہی کی توجہ اور مخلصانہ تربیت سے بندہ ناکارہ کچھ پڑھنے لکھنے کے قابل ہوا۔آمین یا ذالجلال والإکرام۔ وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِہِ وَأَصْحَابِہِ وَأَتْبَاعِہِ وَبَارَکَ وَسَلَّمَ۔ فضل الٰہی
x
صفحہعنوان
19پیش لفظ
20کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں:
21کتاب کا خاکہ:
21پیش لفظ:
21خاتمہ خلاصہ کتاب مسلمانان عالم سے اپیل شکر و دعا:
23(۱) قربانی کی اہمیت
23ا:قربانی کا سنت ابراہیمی ہونا:
29(۲) قربانی کرنے والا ہلال ذوالحجہ کے بعد بالوں اور ناخنوں کو نہ چھیڑے
33(۳) حج کرنے والے اور مسافر کا قربانی کرنا
35(۴) میت کو قربانی میں شریک کرنا
39(۵) میت کی طرف سے مستقل قربانی کرنا
41(۶) قربانی کے جانور کی عمر
46(۷) خصی اور غیر خصی جانور کی قربانی
47(۸) قربانی کے دن
49(۹) رات کے وقت ذبح کرنا
50(۱۰) قربانی کا نمازِ عید کے بعد کرنا
53(۱۱) قربانی کا جانور کون ذبح کرے؟
56(۱۲) سب اہل خانہ کی طرف سے ایک بکری کا کافی ہونا
60(۱۳) اونٹ اور گائے کی قربانی میں ایک سے زیادہ افراد کی شرکت
62اونٹ میں کتنے افراد شریک ہوسکتے ہیں؟
63(۱۴) قربانی کو احسن طریقے سے ذبح کرنا
64(۱۵) بسم اللہ واللہ اکبر پڑھ کر ذبح کرنا
65(۱۶) ذبح کے وقت جس کی طرف سے قربانی کی جائے اس کا ذکر کرنا
67(۱۷) اونٹ کو ذبح کرنے کا طریقہ
69(۱۸) قربانی کے لیے ذبح شدہ جانور کے پیٹ کا بچہ
72(۱۹) قربانی کے گوشت کی تقسیم
76(۲۰) قربانی کے گوشت کا ذخیرہ کرنا
81(۲۱) قصاب کو قربانی میں سے بطور اجرت کچھ نہ دیا جائے
82(۲۲) جن جانوروں کی قربانی درست نہیں
87عشرہ ذوالحجہ کے فضائل و اعمال
89ا: عشرہ ذوالحجہ کے فضائل ب: عشرہ ذوالحجہ کے اعمال ج: عشرہ ذوالحجہ میں اعمال حج
89(ا) عشرہ ذوالحجہ کے فضائل
95(ب) عشرہ ذوالحجہ کے اعمال
95۱:کثرت سے تہلیل،تکبیر اور تحمید کہنا:
96۲:نو ذوالحجہ کا روزہ رکھنا:
99۳:دس ذوالحجہ کو قربانی کرنا:
99(ج) عشرہ ذوالحجہ میں اعمال حج
99ا:آٹھ ذوالحجہ کو منیٰ روانہ ہونا:
100۲:نو ذوالحجہ کو وقوفِ عرفات کرنا:
101۳:دس ذوالحجہ کے اعمال حج:
103حرفِ آخر
103خلاصۂ کتاب:
105اپیل:
107المراجع و المصادر
Flag Counter