Maktaba Wahhabi

مسائل قربانی

مؤلف: پروفیسر،ڈاکٹر فضل الٰہی

ناشر: دار النور اسلام آباد

سال شائع: 2010ء

۵: اختلافی مسائل میں کتاب و سنت کے موافق قول کو ترجیح دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ ۶: کتاب کے آخر میں مراجع کے متعلق تفصیلی معلومات درج کی گئی ہیں،تاکہ تفصیلی معلومات کے حصول کے خواہش مند حضرات کو ان تک رسائی میں دقت نہ ہو۔ کتاب کا خاکہ: مولائے کریم کی توفیق سے کتاب کی تقسیم درج ذیل انداز میں کی گئی ہے: پیش لفظ: قربانی کے متعلق بائیس مسائل: (ہر ایک مسئلہ مستقل نمبر اور عنوان کے ضمن میں نقل کیا گیا ہے) عشرہ ذوالحجہ کے فضائل و اعمال: ا:عشرہ ذوالحجہ کے فضائل ب:عشرہ ذوالحجہ کے اعمال ج:عشرہ ذوالحجہ میں اعمالِ حج خاتمہ خلاصہ کتاب مسلمانان عالم سے اپیل شکر و دعا: بندہ پر تقصیر اپنے رب رحیم و کریم کے لیے سراپا تشکر ہے،کہ ان کی کرم نوازی سے اس موضوع کے متعلق کام کا آغاز ہوا،اور اب ان ہی سے عاجزانہ التماس ہے،کہ وہ اپنی عنایت سے دولت اخلاص سے مالا مال فرمائیں اور اس معمولی کوشش کو شرفِ قبولیت میں نصیب فرما دیں۔رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّکَ أَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْم وَتُبْ عَلَیْنَا إِنَّکَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْم۔
x
صفحہعنوان
19پیش لفظ
20کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں:
21کتاب کا خاکہ:
21پیش لفظ:
21خاتمہ خلاصہ کتاب مسلمانان عالم سے اپیل شکر و دعا:
23(۱) قربانی کی اہمیت
23ا:قربانی کا سنت ابراہیمی ہونا:
29(۲) قربانی کرنے والا ہلال ذوالحجہ کے بعد بالوں اور ناخنوں کو نہ چھیڑے
33(۳) حج کرنے والے اور مسافر کا قربانی کرنا
35(۴) میت کو قربانی میں شریک کرنا
39(۵) میت کی طرف سے مستقل قربانی کرنا
41(۶) قربانی کے جانور کی عمر
46(۷) خصی اور غیر خصی جانور کی قربانی
47(۸) قربانی کے دن
49(۹) رات کے وقت ذبح کرنا
50(۱۰) قربانی کا نمازِ عید کے بعد کرنا
53(۱۱) قربانی کا جانور کون ذبح کرے؟
56(۱۲) سب اہل خانہ کی طرف سے ایک بکری کا کافی ہونا
60(۱۳) اونٹ اور گائے کی قربانی میں ایک سے زیادہ افراد کی شرکت
62اونٹ میں کتنے افراد شریک ہوسکتے ہیں؟
63(۱۴) قربانی کو احسن طریقے سے ذبح کرنا
64(۱۵) بسم اللہ واللہ اکبر پڑھ کر ذبح کرنا
65(۱۶) ذبح کے وقت جس کی طرف سے قربانی کی جائے اس کا ذکر کرنا
67(۱۷) اونٹ کو ذبح کرنے کا طریقہ
69(۱۸) قربانی کے لیے ذبح شدہ جانور کے پیٹ کا بچہ
72(۱۹) قربانی کے گوشت کی تقسیم
76(۲۰) قربانی کے گوشت کا ذخیرہ کرنا
81(۲۱) قصاب کو قربانی میں سے بطور اجرت کچھ نہ دیا جائے
82(۲۲) جن جانوروں کی قربانی درست نہیں
87عشرہ ذوالحجہ کے فضائل و اعمال
89ا: عشرہ ذوالحجہ کے فضائل ب: عشرہ ذوالحجہ کے اعمال ج: عشرہ ذوالحجہ میں اعمال حج
89(ا) عشرہ ذوالحجہ کے فضائل
95(ب) عشرہ ذوالحجہ کے اعمال
95۱:کثرت سے تہلیل،تکبیر اور تحمید کہنا:
96۲:نو ذوالحجہ کا روزہ رکھنا:
99۳:دس ذوالحجہ کو قربانی کرنا:
99(ج) عشرہ ذوالحجہ میں اعمال حج
99ا:آٹھ ذوالحجہ کو منیٰ روانہ ہونا:
100۲:نو ذوالحجہ کو وقوفِ عرفات کرنا:
101۳:دس ذوالحجہ کے اعمال حج:
103حرفِ آخر
103خلاصۂ کتاب:
105اپیل:
107المراجع و المصادر
Flag Counter