کریں،خود ان پر عمل کریں اور دوسرے لوگوں کو دعوت عمل دیں۔کتاب و سنت میں بیان کردہ مسائل کے سیکھنے،سکھلانے،سمجھنے،سمجھانے،ان پر عمل کرنے اور دوسروں کو عمل کی دعوت دینے ہی میں ہم سب کی دنیا و آخرت میں سعادت مندی،خوش نصیبی اور کامیابی و کامرانی ہے۔اللہ رب العالمین ہم سب کو کتاب و سنت کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔انہ سمیع مجیب۔وصلّی اللّٰہ تَعالی عَلٰی نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِہِ وَأَصْحَابِہِ وَأَتْبَاعِہِ وَبَارَکَ وَسَلَّمَ وَآخِرُ دَعْوَانَا أَنِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔****