کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو کہتے ہوئے سنا: ’’ لَبَّیْکَ عَنْ شُبْرَمَۃَ۔‘‘’’میں شبرمہ کی طرف سے حاضر ہوں، حاضر ہوں۔‘‘آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’ مَنْ شُبْرَمَۃُ؟‘‘ ’’شبرمہ کون ہے؟‘‘اس نے عرض کیا: ’’ أَخٌّ لِيْ أَوْ قَرِیْبٌ لِيْ۔‘‘ ’’میرا بھائی ہے یا میرا رشتے دار۔‘آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’ حَجَجْتَ عَنْ نَفْسِکَ؟‘‘ (کیا) تم نے اپنی طرف سے حج کر لیا ہوا ہے؟‘‘اس نے عرض کیا : ’’ نہیں۔‘‘آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’ حُجَّ عَنْ نَفْسِکَ ، ثُمَّ حُجَّ عَنْ شُبْرَمَۃَ۔‘‘ [1]