Maktaba Wahhabi

حج وعمرہ کی آسانیاں

مؤلف: پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی

ناشر: دار النور اسلام آباد

سال شائع: 2009ء

{وَ مَا جَعَلَ عَلَیْکُمْ فِی الدِّیْنِ مِنْ حَرَجٍ} [1] [اور انہوں (یعنی اللہ تعالیٰ)نے دین میں تم پر کوئی تنگی نہیں رکھی۔] نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی یہ حقیقت واضح فرمائی ، کہ دین ِاسلام سراپا آسانی ہے، ایک حدیث میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’إِنَّ الدِّیْنَ یُسْرٌ۔‘‘ [2] ’’بلا شبہ دین سراپا آسانی [3]ہے۔‘‘ ایک دوسری حدیث میں ہے ، کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’إِنِّيْ أُرْسِلْتُ بِحَنِیْفِیَّۃِ سَمْحَۃٍ۔‘‘ [4] ’’بے شک مجھے (ابراہیم)حنیف۔ علیہ السلام ۔ کے آسان دین کے ساتھ مبعوث کیا گیا ہے۔‘‘ ایک تیسری حدیث میں ہے ، کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’ أَیُّہَا النَّاسُ! إِنَّ دِیْنَ اللّٰہِ فِيْ یُسْرٍ۔‘‘ ’’اے لوگو! بے شک اللہ تعالیٰ کا دین آسانی میں ہے۔‘‘
x
صفحہعنوان
35پیش لفظ
40کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں:
41خاکہ کتاب:
43- ا - فرضیت حج سے متعلّقہ آسانیاں
43۱۔استطاعت کے بغیر حج کا فرض نہ ہونا:
45۲۔ زندگی میں صرف ایک حج فرض ہونا:
48۳۔ پیدل یا سواری پر حج کرنے کا اختیار:
50۴۔حج و عمرہ پیدل کرنے کی نذر ماننے والوں کے لیے آسانی:
53۵۔ وقف فی سبیل اللہ سواری پر حج و عمرہ کی اجازت:
58- ب - حج میں رزقِ حلال طلب کرنے کی اجازت
64- ج - عمرے سے متعلّقہ آسانیاں
64۱۔ عمرے کی سارا سال اجازت ہونا:
69۲۔سفرِ حج میں عمرہ کرنا: ۳۔حج کو ختم کر کے عمرے میں تبدیل کرنا:
74- د - حج و عمرہ میں نیابت سے متعلّقہ آسانی
74معذور اور میت کی طرف سے حج و عمرہ:
82- ہ - احرام سے متعلّقہ آسانیاں
82۱۔ میقات سے پہلے احرام پہننا:
84۲۔ احرام سے پہلے سر کے بالوں کو جما لینا:
87۳۔میقات کے اندر موجود لوگوں کے لیے جائے احرام میں آسانی:
93۴۔ جوتے اور تہبند نہ پانے والے محرم کے لیے آسانی:
96۵۔ احرام کے لیے مخصوص نماز کا نہ ہونا: ۶۔ احرام کے لیے وقت کی پابندی کا نہ ہونا:
99۷۔ معلّق احرام باندھنے کا جواز:
103۸۔مطلق احرام کا معتبر ہونا:
105۹۔ مشروط احرام باندھنا:
110۱۰۔ ناگہانی حالات میں غیر مشروط احرام سے نکلنے میں آسانی:
113۱۱۔ قربانی نہ پانے والے [محصَر] کے لیے آسانی:
115۱۲۔ محرم کا غسل کرنا:
117۱۳۔ محرم کا سر میں کھجلی کرنا:
119۱۴۔ احرام دھونا یا تبدیل کرنا:
120۱۵۔ محرم کا سائے تلے آنا:
123۱۶۔ لا علمی میں کپڑے پہننے اور خوشبو لگانے پر دم واجب نہ ہونا: ۱۷۔ لا علمی میں پہنی ہوئی قمیص سر کی جانب سے اُتارنا:
127۱۸۔ بوقتِ ضرورت محرم کے لیے ہتھیار بند ہونا:
129۱۹۔ محرم کے لیے آنکھوں کے علاج کی اجازت:
133۲۰۔ حالتِ احرام میں پچھنا لگوانا:
136۲۱۔ محرم کو بوقتِ ضرورت سر منڈانے کی اجازت: ۲۲۔ سر منڈانے کے فدیہ میں آسانی:
139۲۳۔ حالتِ احرام میں موذی جانور مارنے کی اجازت:
145۲۴۔ محرم کے لیے آبی شکار اور سمندر کے کھانے کا حلال ہونا:
146۲۵۔ محرم کے تعاون کے بغیر حلال شخص کے کیے ہوئے برّی شکار کے کھانے کی اجازت:
152۲۶۔ حالت احرام میں برّی شکار کرنے کی سزامیں آسانیاں:
155۲۷۔ فوت ہونے والے محرم کے بقیہ اعمال کی ادائیگی کی پابندی نہ ہونا:
157- و - مکہ مکرمہ آنے جانے سے متعلّقہ آسانیاں
157۱۔ محرم کے لیے رات دن میں ہر وقت مکہ مکرمہ آنے کا جو از:
160۲: مکہ مکرمہ آتے جاتے مخصوص راستوں کی پابندی کا نہ ہونا:
162- ز - طواف و سعی سے متعلّقہ آسانیاں
162۱: بیت اللہ میں ہر وقت طواف اور نماز کی اجازت:
165۲: بوجہ عذر سواری پر طواف و سعی کی اجازت:
170۳: حجرِ اسود کے بوسہ دینے، چھونے اور اشارہ کرنے میں اختیار:
176۴: رکنِ یمانی چھونے کے متعلق آسانی:
181۵: کعبہ شریف سے دور رہ کر طواف کی اجازت:
184۶: طواف و سعی کے ہر چکر میں مخصوص ذکر و دعا کا نہ ہونا:
188۷: دورانِ طواف گفتگو کی اجازت:
192۸: دورانِ طواف پانی پینے کی اجازت:
193۹: طواف میں تسلسل کا شرط نہ ہونا: ۱۰: دوبارہ طواف کرنے پر سابقہ چکروں کا شمار کرنا:
197۱۱: طواف کی دو رکعتوں کے لیے جگہ کی پابندی نہ ہونا:
200۱۲: دخولِ کعبہ کا واجب نہ ہونا:
202۱۳: حطیم میں نماز کا کعبۃ اللہ کے اندر کی نماز ہونا:
204۱۴: طواف اور سعی کے درمیان وقفہ کرنا:
206۱۵: سعی کے لیے طہارت کا شرط نہ ہونا:
208۱۶: حج میں طواف سے پہلے سعی:
210۱۷: قارنِ <mfnote> پر ایک سعی کا ہونا:
214۱۸: عمرہ کرنے کے بعد وقوفِ عرفات تک طواف کا ضروری نہ ہونا:
216- ح - عرفات سے متعلّقہ آسانیاں
216۱: یوم عرفہ کے تعین میں غلطی کا حج پر اثر انداز نہ ہونا:
220۲: وقوفِ عرفات کے وقت میں آسانی:
225۳: سارے عرفات کا ٹھہرنے کی جگہ ہونا:
228۴: عرفات میں یومِ عرفہ کا روزہ <mfnote> نہ رکھنا:
232۵: عرفات میں خطبہ مختصر دینا:
233۶: عرفات میں ظہر و عصر کو جمع و قصر کرنا:
237۷: عرفات میں بوقتِ ضرورت ایک ہاتھ کے ساتھ دعا کرنا:
239- ط - مزدلفہ سے متعلّقہ آسانیاں
239۱: قیامِ مزدلفہ کے وقت میں آسانی:
240۲: سارے مزدلفہ کا ٹھہرنے کی جگہ ہونا:
244۴: شبِ مزدلفہ میں تہجد کا نہ ہونا:
245۵: خواتین اور کمزور لوگوں کا مزدلفہ سے رات ہی کو آنا:
252- ی - منیٰ سے متعلّقہ آسانیاں
252ا: منیٰ میں نماز قصر کرنا:
255۲: منیٰ و عرفات کے درمیان آتے جاتے تلبیہ، تکبیر اور تہلیل <mfnote> کہنا:
257۳: دس ذوالحجہ کے چار اعمال میں ترتیب کا لازم نہ ہونا:
267۴: غروبِ آفتاب کے بعد کنکریاں مارنا:
271۵: عذر والے کا دو دن کی رمی ایک دن میں کرنا:
274۶: بچے اور معذور کی طرف سے رمی کرنا:
276۷: رمی جمرہ کے بعد ازدواجی تعلقات کے سوا احرام کی پابندیوں کا خاتمہ:
279۸: احرام کھولتے ہوئے سر منڈوانے یا بال ترشوانے میں اختیار:
283۹: یوم النحر <mfnote> کے غروب آفتاب کے بعد طوافِ زیارت کرنا:
290۰ا: عذر کی بنا پر منیٰ سے باہر راتیں گزارنا:
293۱۱: منیٰ سے بارہ یا تیرہ ذوالحجہ کو نکلنے کا اختیار:
297۱۲: منیٰ میں شخصی عمارت تعمیر کرنے کی ممانعت:
300- ک - حج کی قربانی سے متعلّقہ آسانیاں
300ا: قارن <mfnote> کا میقات یا راستے سے قربانی لینا:
302۲: بوقت ضرورت قربانی کے اونٹ پر سوار ہونا:
305۳: حج تمتع کرنے والے پر میسر آنے والی قربانی کا واجب ہونا: ۴: قربانی میسر نہ آنے پر دس روزے: ۵: دس میں سے صرف تین روزے ایامِ حج میں رکھنے کی پابندی:
306۶: ایامِ حج میں تین روزے نہ رکھ سکنے پر وطن آنے پر انہیں رکھنا: ۷: روزوں میں تسلسل کا ضروری نہ ہونا:
312۸: نر اور مادہ دونوں کی قربانی کا جائز ہونا:
314۹: اونٹ اور گائے کی قربانی میں شرکت:
318۱۰: ہدی <mfnote> کے خود ذبح کرنے اور دوسرے سے کروانے کی اجازت:
320۱۱: حج کی قربانی کا گوشت کھانے اور ہمراہ لے جانے کی اجازت:
323۱۲: سارے منیٰ اور مکہ کا قربانی کرنے کی جگہ ہونا:
325۱۳: چار دن قربانی کرنے کی اجازت:
330- ل - طواف وداع سے متعلّقہ آسانی
330بوقتِ روانگی کیے ہوئے طوافِ افاضہ کا طوافِ وداع سے کفایت کرنا:
333- م - حج و عمرہ میں خواتین کے لیے آسانیاں
333ا: محرم یا شوہر کے بغیر خاتون پر حج فرض نہ ہونا:
343۲: حالتِ حیض اور نفاس میں احرام باندھنا:
346۳: خاتون کے احرام کے لیے مخصوص لباس کا نہ ہونا:
350۴: باجماعت فرض نماز کے وقت خواتین کا طواف کرنا:
352۵: بوجہ حیض عمرہ نہ کرنے والی خاتون کا صرف حج سے حج و عمرہ ہوجانا: ۶: ایسی خاتون کو بعد از حج حدودِ حرم سے نکل کر عمرہ کی اجازت:
357۷: بوقتِ ضرورت حائضہ کا طوافِ افاضہ کرنا:
365۸: حائضہ سے طوافِ وداع کا سقوط:
371۹: زچہ سے طوافِ وداع کا سقوط:
373تنبیہات
373۱: ثابت شدہ آسانیوں کے متعلق تردّد نہ کرنا:
376۲: ثابت شدہ آسانی سے کسی امتی کے قول کی وجہ سے اعراض نہ کرنا:
379۳: سنت سے ثابت شدہ آسانیوں کی دو قسمیں:
381حرفِ آخر
381خلاصہ کتاب:
382اپیل:
385المراجع و المصادر
Flag Counter