کہ انہوں نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا:’’اَللّٰہُمَّ اغْفِرْ لِلْمُحَلِّقِیْنَ۔‘‘’’اے اللہ! (بال) مونڈنے والوں کی مغفرت فرما دیجیے۔‘‘انہوں نے عرض کیا:’’یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! وَلِلْمُقَصِّرِیْنَ۔‘‘’’یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور کٹوانے والوں کی (بھی)۔‘‘آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا:’’اَللّٰہُمَّ اغْفِرْ لِلْمُحَلِّقِیْنَ۔‘‘’’اے اللہ! مونڈنے والوں کی مغفرت فرما دیجیے۔‘‘انہوں نے عرض کیا:’’یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! وَلِلْمُقَصِّرِیْنَ۔‘‘’’یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور کٹوانے والوں کی (بھی)۔‘‘آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا:’’اَللّٰہُمَّ اغْفِرْ لِلْمُحَلِّقِیْنَ۔‘‘’’اے اللہ! مونڈنے والوں کی مغفرت فرما دیجیے۔‘‘انہوں نے عرض کیا:’’یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! وَلِلْمُقَصِّرِیْنَ۔‘‘’’یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور کٹوانے والوں کی (بھی)۔‘‘آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا: