’’لَا حَرَجَ۔‘‘’’کوئی مضایقہ نہیں۔‘‘(پھر) اس نے عرض کیا:’’حَلَقْتُ قَبْلَ أَنْ أَذْبَحَ۔‘‘’’میں نے قربانی سے پہلے سر مونڈا۔‘‘آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’لَا حَرَجَ۔‘‘’’کوئی مضایقہ نہیں۔‘‘(پھر) اس نے عرض کیا:’’ذَبَحْتُ قَبْلَ أَنْ أَرْمِيَ۔‘‘’’میں نے رمی سے پہلے قربانی کی۔‘‘آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’لَا حَرَجَ۔‘‘[1]’’کوئی مضایقہ نہیں۔‘‘