Maktaba Wahhabi

147 - 296
تیسری فصل تکفیر اور اس کے اصول و ضوابط 1…تکفیر شرعی اُمور میں سے ایک حکم 2…قیام حجت اور زوال شبہات 3…تکفیر میں اُصول اور فروعی مسائل کی کوئی تخصیص نہیں 4…دقیق اور مخفی مسائل میں عذر قبول کرنا 5…جہالت عام اور اہل علم کی قلت 6…کم علم یا صحیح علم کے اخذ کرنے سے عاجز شخص 7…تکفیری مسائل میں مقلد کا حق کی معرفت رکھنا اور نہ رکھنا 8…لا علمی میں خطاء کا ارتکاب 9…مختلف شخصیات کے احوال کو مدنظر رکھنا 10…کفر کی اصل اور اس کی مختلف شاخیں 11…ہر کفر کا مرتکب کافر نہیں ہوتا 12…دو چیزوں کا بندہ میں جمع ہونا 13 ....تکفیر پر اہل سنت والجماعت کا اتفاق ہونا
Flag Counter