Maktaba Wahhabi

274 - 296
خلاصۃ القول 1 ایمان کے شعبوں کی طرح کفر کے بھی شعبہ جات ہیں۔ 2 ایمان کے بعض شعبے ایسے ہیں کہ جن کے زائل ہونے سے مکمل ایمان ختم ہو جاتا ہے اور بعض کے زائل ہونے سے صرف کمال ایمان رخصت ہوتا ہے۔ 3 جیسے ایمان کے کمال کے لیے تمام شعبہ جات کو حاصل کرنا لازم ہے اسی طرح کفر کے لیے اس کی تمام شروط اور موانع کا غیر موجود ہونا لازم ہے۔ 
Flag Counter