Maktaba Wahhabi

68 - 159
[1]رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی کے لیے ذبح کرے اس پر اﷲکی لعنت ہو۔‘‘[2] [نذر]:… نذر کی [3]دلیل:اﷲتعالیٰ نے فرمایا: ﴿ یُوْفُوْنَ بِالنَّذْرِ وَیَخَافُوْنَ یَوْمًا کَانَ شَرُّہُ مُسْتَطِیْرًا﴾ (الانسان:7) ’’وہ اپنی نذر پوری کرتے ہیں اور اس دن سے ڈرتے ہیں جس کی برائی ہر طرف پھیلی ہوئی ہوگی۔‘‘
Flag Counter