Maktaba Wahhabi

67 - 159
[1] [ذبح ]:… اللہ تعالیٰ ہی کے نام پر ذبح[2]کرنے کی دلیل:فرمان الٰہی ہے: ﴿ قُلْ اِنَّ صَلَاتِی وَنُسُکِی وَ مَحْیَایَ وَمَمَاتِی لِلّٰہِ رَبِّ العَالَمِیْنَ ، لَا شَرِیْکَ لَہُ وَبِذٰلِکَ أُمِرْتُ وَأَنَا أَوَّلُ المُسْلِمِیْنَ﴾[الانعام۱۶۲ـ۱۶۳] ’’آپ فرما دیجئے کہ میری نماز،میری قربانی، میرا جینا اورمیرا مرنا سب کچھ صرف اللہ تعالیٰ کے لیے جو تمام جہانوں کا پالنہارہے۔ اس کاکوئی شریک نہیں ہے اور اسی بات کا مجھے حکم ہوا ہے اورمیں سب سے پہلے ماننے والوں میں ہوں ۔‘‘
Flag Counter