[امام سفیان بن عیینہ کاقول ایمان کے متعلق] ۷: اور میں نے سفیان سے سنا ہے انھوں نے کہا: ایمان قول وعمل کا مجموعہ ہے وہ کم ہوتا اور بڑھتا ہے تو اس کے بھائی ابراھیم بن عیینہ نے کہا: اے ابو محمد! ایمان کم ہونے کی بات نہ کرو، تو سفیان نے غصہ کے ساتھ کہا: نابالغ لڑکے خاموش رہو اتنا کم بھی ہوتا ہے کہ کچھ بھی باقی نہیں رہتا ہے۔[1] |
Book Name | اصول السنہ |
Writer | ابوبکر عبد اللہ بن زبیر الحمیدی |
Publisher | سلفی ریسرچ انسٹیٹیوٹ |
Publish Year | 2016ء |
Translator | محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی |
Volume | |
Number of Pages | 69 |
Introduction |