[فضیلت صحابہ رضی اللہ عنھم ۔ صحابہ کو برا بھلا کہنا کبیرہ گناہ ہے] ۵: محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام صحابہ کرام کے لیے رحمت طلب کرنا ۔اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ’’اور وہ لوگ جو ان کے بعدآئیں گے وہ کہیں گے اے ہمار ے رب! ہمیں بخش دے اورہمارے ان بھائیوں کو بخش دے جو ایمان میں ہم سے سبقت لے گئے ہیں ۔‘‘(الحشر:۱۰) [1] |
Book Name | اصول السنہ |
Writer | ابوبکر عبد اللہ بن زبیر الحمیدی |
Publisher | سلفی ریسرچ انسٹیٹیوٹ |
Publish Year | 2016ء |
Translator | محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی |
Volume | |
Number of Pages | 69 |
Introduction |