| [عمل سنت کے مطابق ہونا چاہیے ] ۴:قول ، عمل کے بغیر نفع نہیں دیتا اور عمل و قول نیت کے بغیر فائدہ نہیں دیتے اور قول و فعل، نیت سمیت نفع نہیں دیتے جب تک سنت کے مطابق نہ ہو ۔[1] |
| Book Name | اصول السنہ |
| Writer | ابوبکر عبد اللہ بن زبیر الحمیدی |
| Publisher | سلفی ریسرچ انسٹیٹیوٹ |
| Publish Year | 2016ء |
| Translator | محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی |
| Volume | |
| Number of Pages | 69 |
| Introduction |