Maktaba Wahhabi

67 - 134
۴۹: اور موسیٰ بن عقبہ، اسحاق بن یحییٰ سے وہ عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے ۔(30) ۵۰: اور عبد الرحمن بن کعب بن مالک ،سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے۔[1] ۵۱: اور عبید اللہ بن ابی رافع، علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے یہ روایت کرتے ہیں ۔[2] ۵۲: اور شریک، ابو اسحاق سے وہ ابو الأحوص سے وہ عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے۔[3] ۵۳: اور محمد بن کعب فضالہ بن عبید سے ، وہ ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے۔[4] ............................................................................................................ (30) حسن ۔ الشریعۃ للآجری :(ص:۳۱۲دوسرا نسخہ:ص۲۵۳ رقم:۷۶۲)اس کی سند میں اسحاق بن یحیی ضعیف ہے اس نے سیدنا عبادہ بن الصامت رضی اللہ عنہ سے سماع بھی نہیں کیا لہذا یہ روایت اپنے شواھد کے ساتھ حسن ہے نیز دیکھیں [5]
Flag Counter