۲: ابو سعید عبداللہ بن محمد بن عبدالوہاب الرازی ۳: ابوبکر احمد بن حسین بن مہران المقرئی(ت:۳۸۱) ۴: ابوالمعالی عبدالملک بن عبداللہ بن یوسف بن محمد بن عبداللہ بن حیوہ الجوینی (ت:۴۷۸) ۵: ابوالحسین احمدبن محمدبن عمر الزاہد الخفاف(ت:۳۹۵) ۶: عبدالرحمن بن ابی شریح(ت:۳۹۲) ۷: ابو علی زاہر بن احمد الفقیہ (ت:۳۸۹) تلامذہ: آپ سے بے شمار طلبہ نے فائدہ اٹھایا ان میں سے بعض درج ذیل ہیں ۱: ابوبکر احمدبن محمد بن الحسن بن محمدبن ابراہیم الفورکی (ت:۴۷۸) ۲: ابوعلی اسماعیل بن احمد بن الحسین البیہقی (ت:۵۰۷) ۳: ابوسعید الحسن بن محمد بن محمود بن سورہ التمیمی ۴: ابو محمد الحسین بن احمد السمرقندی ۵: ابوالفتح سہل بن احمد بن علی بن احمد الارغیانی ۶: ابوبکر عبدالرحمن بن اسماعیل بن عبدالرحمن الصابونی آپ کا خاندان: آپ کے دوبیٹے تھے ،ایک عبداللہ ابونصر ،یہ آپ کی زندگی میں ہی فوت ہو گئے اور |
Book Name | عقیدہ الاسلاف اور اصحاب الحدیث |
Writer | ابو عثمان اسماعیل بن عبد الرحمنٰ الصابونی |
Publisher | سلفی ریسرچ انسیٹیوٹ |
Publish Year | 2016ء |
Translator | ابوصاریہ احسان یوسف الحسینوی |
Volume | |
Number of Pages | 134 |
Introduction |