Maktaba Wahhabi

66 - 134
ث: اور مالک ،زھری سے ، وہ سعید بن مسیب سے ، وہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے (29) ج: اور عبید اللہ بن عمر سعید بن ابی سعید المقبری سے وہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ۔[1] د: اور عبد الاعلی بن ابی المساور ، بشیر بن سلمان ابو حازم سے وہ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے ۔ او ریہ حدیث ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے طریق کے علاوہ بھی منقول ہے( اس کی اوربھی سندیں ہیں )۔ اس کو نافع بن جبیر بن مطعم نے اپنے باپ سے روایت کیا ہے۔[2] ر: ان میں سے عبدالرزاق، معمر سے وہ زہری سے وہ ابوعبداللہ الاغرا ور ابو سلمۃ سے وہ ابو ہریرۃرضی اللہ عنہ سے۔[3] .............................................................................. (29)التمھید لابن عبد البر :(۷؍۱۲۸۔۱۲۹) اور وہ کہتے ہیں یہ صحیح نہیں ہے ۔ اس کی سند میں عبد اللہ بن صالح بن محمد بن مسلم ، الحھنی لیث کے کاتب ہیں وہصدوق اور بہت زیادہ غلطیاں کرنے والے ہیں ۔[4]
Flag Counter