Maktaba Wahhabi

68 - 134
۵۴: اور ابوالزبیر جابر رضی اللہ عنہ سے۔(31) ۵۶: اور ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا [1] اور ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے[2] ۵۵: اور سعید بن جبیر ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ سے ۔[3] ۵۷: یہ سب کے سب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں ۔ کہ آپ نے فرمایا : إذا مضی نصف اللیل أو ثلثاہ ینزل اللّٰہ إلی السماء الدنیا فیقول ہل من سائل فیعطی؟ ہل من داع فیستجاب لہ؟ ہل من مستغفر فیغفر لہ؟ حتی ینفجر الصبح " ’’اللہ تعالیٰ ہر رات آسمان دنیا کی طرف نزول فرماتے ہیں ، جب رات کا آخری تہائی حصہ باقی رہ جاتا ہے۔پس اللہ تعالیٰ کہتے ہیں :کون ہے جو مجھ سے سوال کرے؟ پس میں اس کو عطاکروں گا۔ کون ہے جو مجھے پکارے ؟ پس میں اس کا ......................................................................... (31) ضعیف ۔ مسند البزار،کشف الاستار: (۱۱۲۸) اس میں ابوزبیر مدلس راوی ہے اور عن سے روایت کررہاہے ۔
Flag Counter