اُس چیز (بدعات و خرافات) میں داخل نہ بھی ہوئے کہ جس میں وہ داخل ہو چکے ہیں تو قرآن و سنت کا جو علم تم رکھتے ہو اس کے بارے میں وہ تمہیں مشتبہ کر دیں گے۔ ‘‘[1] (یہ روایت امام ابن بطہ رحمہ اللہ کی :’’الإنابہ‘‘ میں ہے۔)
ک…جناب ایوب سختیانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں :’’بلاشک اپنے نفسوں کے پجاری گمراہ لوگ ہیں۔میں تو ان کے بارے میں آخری ٹکانے کی جہنم کے سوا کوئی رائے نہیں رکھتا۔ ‘‘[2]
ل…قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
((لَا أُصَلِّیْ خَلْفَ جَہْمِيٍّ وَلاَ رَافِضِیٍّ وَلاَ قَدَرِيٍّ))
’’میں نہ ہی تو کسی جہمی کے پیچھے نماز پڑھتا ہوں ، نہ ہی کسی رافضی کے پیچھے اور نہ ہی کسی قدری کے پیچھے۔ ‘‘[3]
م…شیخ الاسلام امام ابو عثمان اسماعیل الصابونی رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
((وَعَلَامَاتُ أَھلِ البِدَعَ عَلَی أَھْلِھَا بَادِیۃٌ ظاہِرَۃٌ، وأَظہرُ آیاتِھِمْ وَعَلَامَاتِھِمْ شِدَّۃُ مُعادَاتِھِمْ لِحَمَلَۃِ أَخْبَارِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وسلم۔ وَاحْتِقَارُھُمُ لَھُمْ، وَتَسْمِیُتُھْم حَشْوِیَّۃ، وجَھلۃ،
وَظاہریۃ وَمُشبِّہۃ، اِعتقادًا مِنھُم فِیْ أَخْبَارِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم أَنَّھا بِمَعزَل عَنِ الْعِلْمِ ، وَأَنَّ الْعِلْمَ مَا یُلْقِیْہِ الشَّیْطانُ اِلَیْھِمْ مِنْ نَتَائِجِ عُقُولِھِمُ الْفَاسِدَۃِ، وَوَسَاوِسِ صُدُوْرِھِمُ
|