Maktaba Wahhabi

عقیدہ ایمان اور منہج اسلام

مؤلف: فضیلۃ الشیخ عبد اللہ بن عبد الحمید الاثری

ناشر: مکتبہ الفرقان

مترجم: ابو یحیٰ محمد زکریا زاہد

376
گے جن کو نہ تم نے سنا ، نہ تمہارے باپ دادا نے سنا ہوگا ، پس تم ان سے بچے رہنا۔ ‘‘[1] اور اہل السنۃ والجماعتہ سلفی جماعت حقہ کے اہل ایمان و توحید بدعت کی تعریف یوں کرتے ہیں :نفسانی خواہشات کی پیروی کرنے والوں کی طرف سے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد دین حنیف میں جو کوئی نیا کام جاری کیا جائے اور دین اسلام کے (اللہ عزوجل اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے) مکمل ہوجانے کے بعد اس میں نئی چیز یں (بطور اصول و فروع) شامل کر دی جائیں وہ بدعت ہوتی ہے۔ اور بدعت کا لفظ و معنی ہر اس معاملہ پر منطبق ہوتا ہے کہ جس کے فعل پر کتاب و سنت سے کوئی شرعی دلیل نہ ہو۔ بدعت ایک قول و فعل اور نظریہ بھی ہوتا ہے کہ جو اللہ عزوجل کی بہت زیادہ عبادت کرنے اور اُس کے ہاں قرب حاصل کرنے کے ارادے سے دین اسلام میں شریعت مطہرہ کی مکمل مشاہبت اختیار کرنے والے طریقہ پر ایجاد کر لی جائے۔ اسی لیے بدعت ہمیشہ سنت کے مقابلہ میں آتی ہے۔ حالانکہ سنت (نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ) ہدایت ہوتی ہے اور بدعت مکمل گمراہی۔ اقسام بدعت: اہل السنۃ والجماعۃ کے اہل علم کے ہاں بدعت کی دو اقسام ہیں۔ ایک قسم شرک و کفر والی ہوتی ہے اور دوسری قسم :توحید کے کمال کی منافی نافرمانی ہوتی ہے۔ اور بدعت شرک کے ذرائع میں سے ایک ذریعہ بھی ہوتی ہے۔ اور وہ یہ کہ :اللہ تبارک و تعالیٰ کی عبادت کا ارادہ اُس طریق سے ہٹ کرکرنا کہ جسے (قرآن و سنت میں) مشروع قرار دیا گیا ہے۔ اور اس کے وسائل و ذرائع مقاصد کا حکم رکھتے ہیں۔ اللہ عزوجل کی عبادت میں شرک کی طرف لے جانے والا ہر ذریعے اور دین میں ایجاد کی جانے والی تمام بدعات کو روکنا واجب ہے۔ اس لیے کہ اللہ عزوجل کا دین نبی معظم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ میں ہی مکمل ہو چکا تھا۔ جیسا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کا فرمان ہے :
x
صفحہعنوان
11سخن ناشر
20مقصودِ سخن
35تقریظات و تقدیمات
35فضیلۃ الشیخ العلامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظہ اللہ
38معالی جناب فضیلۃ الشیخ صالح بن عبدالعزیز بن محمد آل شیخ حفظہ اللہ
40اسلام سے ما قبل دنیا کے حالات:
41دین حنیف کی ابتداء:
43چمن اسلام پر موسم خزاں کا غلبہ اور بہار کے جھونکے :
44ملت اسلامیہ پر زوال کے اسباب اور اس کا حل :
48عصرِ حاضر کے گمراہ کن فتنے اور افکار و نظریات:
50عصر حاضر کے کبارِ اُمّت کی ذمہ داریاں :
51اُمت اسلامیہ کے عامۃ الناس کی ذمہ داری :
54مصنف اور کتاب ہذا سے متعلق :
58فضیلۃ الشیخ سعود بن ابراہیم الشریم حفظہ اللہ
60فضیلۃ الشیخ ناصر بن عبدالکریم العقل حفظہ اللہ
61فضیلۃ الشیخ محمد بن جمیل زینو حفظہ اللہ
63مقدّمۃ المؤلف
69فصل اوّل … ا ہم تعریفیں
69عقیدہ کی تعریف :
72سلف کی تعریف :
73اصطلاحی معنی:
84اہل السنۃ والجماعۃ کی تعریف :
86السّنّہ کا اصطلاحی معنی:
87الجماعۃ کا لغوی معنی:
87الجماعۃ کا اصطلاحی معنی:
90اہل السنۃ والجماعۃ:
94اہل السنۃ والجماعۃ کے مفہوم میں نہایت مختصر جامع بات :
96عقیدۂ اہل السنۃ والجماعۃ کی خصوصیات
96سلف صالحین کا عقیدہ اتّباع کے لیے کیوں سب سے مقدّم ہے؟:
97سلف صالحین کے منہج پر عقیدہ:
103فصل ثانی عقیدۂ اہل السنۃ والجماعۃ سلف صالحین کے اُصول
103عقیدۂ اہل السنۃ والجماعۃ کے اُصول کا اجمال :
104اصل اوّل … ایمان اور اس کے ارکان
105رکن اوّل …ایمان باللہ
107۱۔ توحید ربوبیت :
111۲۔ توحید اُلوہیت :
117اہل السنۃ والجماعۃ کا منہج:
121۳۔ توحید الاسماء والصفات:
139اللہ عزوجل کی معیت:
140اللہ کا چہرۂ اقدس:
140اللہ کریم کا کلام فرمانا:
140اللہ کریم کا راضی ہونا:
140اللہ تبارک و تعالیٰ کا محبت فرمانا:
141اللہ ذوالجلال کا انتقام لینا:
141اللہ تعالیٰ کی پنڈلی کا ذکر:
141زندہ و قائم اللہ:
142اللہ ذوالجلال کے غضب و غصہ والی صفت:
142اللہ عزوجل کا آخرت میں دیدار:
143اللہ کریم کا ہر رات میں آسمانِ دنیا پر تشریف لانا:
144اللہ عزوجل کا قیامت والے دن بنفس اقدس تشریف لانا:
151رکن ثانی … فرشتوں پر ایمان
160فرشتوں کی اقسام:
169رکن ثالث… اللہ کی کتابوں پر ایمان
173قرآنِ کریم :
181کتابت قرآن
186چوتھا رُکن … ایمان بالرسل
191محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی فضیلت تمام نبیوں پر:
194محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اطہر و سیرتِ طیبہ:
198معجزات:
209پانچواں رکن…قیامت کے دن پر ایمان
212قیامت کے دن کی چھوٹی علامات
218قیامت کی بڑی علامات
238چھٹا رکن …تقدیر پر ایمان
239مسئلہ تقدیر کے مراتب و ارکان :
240ایمان بالقدر کا رکن اول …العلم :
241رکن ثانی …الکتا بۃ :
243تیسرا رُکن …ارادہ و مشیت:
248چوتھا رکن …عمل تخلیق
264اصل ثانی … ایمان کی تعیین
264ایمان کی تعریف و تعیین:
264قول و عمل کا نام ایمان <mfnote>
282اصل ثالث مسئلہ تکفیر کے متعلق اہل السنۃ والجماعۃ کا موقف
287کفر کا معنی و مفہوم اور اس کی اقسام
294چوتھی اصل وعد اور وعید والی نصوص پر ایمان رکھنا
306پانچویں اصل اہل السنۃ والجماعۃ کے عقیدہ میں دوستی اور دشمنی کا معیار <mfnote>
315اولاً…مطلق دوستی و محبت کے حقدار لوگ:
316ثانیًا…ایک جہت سے دوستی ومحبت اور دوسری جہت سے بیزاری کے مستحق لوگ:
317ثالثًا…مطلق طور پر بیزاری ونفرت کے حق دار لوگ :
324چھٹی اصل کراماتِ اولیاء اللہ کی تصدیق
336سچے خواب:
340ساتویں اصل علم کے حصول اور مسائل کیلئے استدلال (دلیل حاصل کرنے) میں اہل السنۃ والجماعۃ اہل الحدیث کا منہج
352آٹھویں اصل نیکی (والے اُمور دین و دنیا) میں اہل اسلام کے اولیاء الامور کی اطاعت کاوجوب
362نویں اصل صحابہ کرام اور آل بیت رضی اللہ عنہم اجمعین اور خلافت کے بارے میں
362اہل السنۃ والجماعۃ سلفی جماعت حقہ کا عقیدہ
374دسویں اصل بدعتیوں اور نفسانی خواہشات کے پیروکاروں کے بارے میں اہل السنۃ والجماعۃکا موقف
376اقسام بدعت:
380نفس پرستوں اور بدعتیوں کی نشانیاں :
384صاحب سنت کی پہچان :
385اہل بدعات کے بارے میں خبر دار کرنے کے لیے آئمہ سلف صالحین کی نصیحتیں :
394گیارہویں اصل طرزِ عمل اور اخلاق میں اہل السنۃ الجماعۃ کا منہج
403سلفی جماعت حقہ اہل السنۃ والجماعۃ کے اخلاقی اوصاف:
413قرآن و سنت کی اتباع اور بدعات و خرافات سے منع کرنے پر آئمہ اہل السنۃ والجماعۃ کے اقوال و وصایا
429سلف صالحین اہل السنۃ والجماعۃ کے عقیدہ ٔ خالص کی طرف دعوت دینے کے اُصول و ضوابط اور شروط
431داعیان الی اللہ کے بنیادی اُصول و ضوابط:
441سلف صالحین کے عقیدہ پر بعض تصنیفات
449مسک الختام
452خلاصۂ کلام
Flag Counter