’’ولایزال المرء یکذب حتی یکتب عندﷲ کذابا‘‘اور ایک شخص اپنی زندگی میں ہمیشہ جھوٹ بولتا ہے،حتی کہ اللہ تعالیٰ یہ حکم دے دیتا ہے کہ اس شخص کوکذاب لکھ دو، اب وہ دنیا میں جتنا بھی معتبر ہواورجھوٹوں کاسہارا لے کر جتنا بھی اپنا سکہ قائم کرلے، لیکن وہ آسمانوں میں کذاب مشہورہوجاتاہے، فرشتوں کی لسٹ میں کذاب ہوتاہے، جس کیلئے بڑابھیانک عذاب ہے، اس کا عذاب تو عالم برزخ سے شروع ہوجاتاہے۔جھوٹ کاخوفناک انجام:سمرہبنجندب رضی اللہ عنہ سےمروی،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیایکطویلحدیثہےکہآپنےایکخوابدیکھا،وہخوابصحابہکوسنایا،اسکاایکحصہیہبھیہےکہفرشتےآپ صلی اللہ علیہ وسلم کوایکایسےشخصکےپاسلےگئے،جوچتلیٹاہواہےاوراسپرایکشخصسوارہے:’’بیدہ کلوب من حدید‘‘ اسکےہاتھمیںلوہےکاایکنوکدارکنڈاہے،وہکنڈااسکےمنہمیںڈالتاہےاوراسکےمنہکوگدیتکچیرتاجاتاہے،پھراسکیناکمیںڈالتاہےاورناککوبھیگدیتکچیرتاہے،پھراسکیآنکھمیںگھونپدیتاہےاوراسکوبھیگدیتکچیردیتاہے،پھربائیںطرفآجاتاہےاوربائیںطرفبھییہیسلوککرتاہے،جبوہاپنےاسپورےعملسےفارغہوتاہے،تواسکاچہرہدوبارہاپنیاصلیحالتمیںآجاتاہے،پھروہدوبارہاسچیرپھاڑکاعملشروعکردیتاہے،یہشخصچیخاورچلارہاہے،اسکیچیخیںگونجرہیہیں۔