حریتفکرکیبرکت:کسینےخالدبنولیدسےپوچھاکہتملوگوںنےاسلاماتنیدیرسےکیوںقبولکیا؟انہوںنےجوابدیاکہاصلمعاملہیہہےکہپہلےہماریسوچکامحورہمارےبزرگتھے،ہمانہیکیسوچسوچتے،انہیکیبولیبولتے،جووہحکمدیتے،وہقبولکرتے،بسپوریطرحبرادریکےرنگمیںرنگےہوئےتھے،بزرگوںکےپیروکار،بزرگوںکےفرمانبردار،اسلئےاسلامکیحقانیتسوچنےکیہمیںمہلتہینہیںملی،لیکنجبہمیںکچھعقلآئیاورتھوڑیسیدعوتکیکرنیںہمتکپہنچیںاورہمنےاپنےآپکوبرادریکےاسبندھنسےآزادکرایا،آباءواجدادکیسوچکواپنےآپسےدورکیا،توحقنےہمارےسینوںکوروشنکردیااورہمنےفوراًاسلامقبولکرلیا۔تاثیرِقرآن:جبیر بن مطعم بھی یہی بات بیان کرتے ہیں کہ اس دعوت کوہم نے توجہ سے سناہی نہیں، آباء واجداد کے پیروکار تھے،حتی کہ جنگ بدر میں قیدی ہوگئے، مشکیں کسی ہو ئی ہیں، اسی اثناء میں مغرب کاوقت ہوگیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام کو مغرب کی نماز پڑھا رہے تھے اور آپ نے سورۂ طور پڑھی، کہتے ہیں ہماری مشکیں کسی ہوئیں او رہم براہ راست اللہ کے پیغمبر کاقرآن سن رہے تھے:’’ذلک أول إیمان وقر فی قلبی‘‘ یہ ہمارے دلوں میں ایمان کاپہلا جھونکا تھا او رایمان کی بہار کی پہلی دستک تھی، ہم نے