’’ اللہ تعالیٰ نے یہ بات لکھ رکھی ہے کہ غلبہ میرے اورمیرے رسولوں کیلئے ہے۔دعوت اورغلبۂ دین کامنہج کیا ہے؟دوسری بات یہ ذہن نشین کرلیں کہ یہ سب اللہ کی توفیق اور اللہ کے امر سے حاصل ہوتا ہے،کیونکہ اللہ تعالیٰ کافرمان ہے:[اَلْيَوْمَ اَكْمَلْتُ لَكُمْ دِيْنَكُمْ وَاَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِيْ وَرَضِيْتُ لَكُمُ الْاِسْلَامَ دِيْنًا۰ۭ ][1]کہآجمیںنےدینکومکملکردیاہے،دینکیتکمیلکامعنیبہتکملوگسمجھپائےہیں،دینکیتکمیلیہہےکہجودینکےاحکامہیں،فرائضہیں،واجباتہیں،مستحباتہیں، اللہ کےاوامرہیں،نواہیہیں،یہسب اللہ نےبیانکردیئےہیں،یہدینکوپھیلانےاوردینکےغلبےکاایکاہمنکتہہے،یہبھی اللہ پاکنےبتادیااورسمجھادیاہےکہجسطرحیہضروریہےکہہمیہدینکتابوسنتسےلیں،اسیطرحیہبھیضروریہےکہدعوتِدیناورغلبۂدینکاطریقہاوراسلوببھیکتابوسنتسےلیں۔احکام ہم دین کے لیں اور غلبہ ٔدین کا طریقہ ہم اپنے ہاتھ میں رکھ لیں، اس کیلئے ہم اپنی تدبیر کریں، اپنی مرضی کی کوشش کریںاوراپنی من مانی کریں۔ یہ کامیابی کاراستہ نہیں،جس طرح یہ دین آسمان سے اترا، اسی طرح تنفیذ دین اور غلبۂ دین کا طریقہ بھی آسمان سے اتراہے،اس کی پابندی ضروری ہے،اسی لئے علماء فرماتے ہیں