Maktaba Wahhabi

حدیث ہرقل

مؤلف: فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی

ناشر: مکتبہ عبداللہ بن سلام لترجمۃ کتب الاسلام

تقدیم بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ان الحمد للہ نحمدہ ونستعینہ ، ونستغفرہ ، ونعوذ باللہ من شرور انفسنا، ومن سیئات أعما لنا، من یھدہ ﷲ فلا مضل لہ ، ومن یضلل فلاھادی لہ ،وأشھد ان لا الٰہ الا ﷲ وحدہ لاشریک لہ، وأشھد أن محمدا عبدہ ورسولہ . يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللہَ حَقَّ تُقٰتِہٖ وَلَا تَمُوْتُنَّ اِلَّا وَاَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَ۝۱۰۲ (آل عمران:۱۰۲) يٰٓاَيُّھَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّكُمُ الَّذِيْ خَلَقَكُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَّاحِدَۃٍ وَّخَلَقَ مِنْھَا زَوْجَہَا وَبَثَّ مِنْہُمَا رِجَالًا كَثِيْرًا وَّنِسَاۗءً۝۰ۚ وَاتَّقُوا اللہَ الَّذِيْ تَسَاۗءَلُوْنَ بِہٖ وَالْاَرْحَامَ۝۰ۭ اِنَّ اللہَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيْبًا۝۱ (النسائ: ۱ ) يٰٓاَيُّہَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللہَ وَقُوْلُوْا قَوْلًا سَدِيْدًا۝۷۰ۙيُّصْلِحْ لَكُمْ اَعْمَالَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوْبَكُمْ۝۰ۭ وَمَنْ يُّطِعِ اللہَ وَرَسُوْلَہٗ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيْمًا۝۷۱ (الاحزاب:۷۰،۷۱) أما بعد: فان أصدق الحدیث کتاب ﷲ ، وأحسن الھدی ھدی محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، وشر الأمور محد ثا تھا ، وکل محد ثۃ بد عۃ ، وکل بدعۃ ضلا لۃ ، وکل ضلالۃ فی النار .
x
صفحہعنوان
18تقریظ
25تقدیم
28مقدمہ طبع اول
32حدیث وترجمہ
42موضوع :
42ابتدائے حدیث:
43توحید کی عظمت وبرکت :
44مکتوب نبوی:
45صلح حدیبیہ:
46صلح حدیبیہ کے فوائد:
46فتح مبین:
47صلح حدیبیہ کے خصائص وامتیازات:
48یہ بیعت کیا تھی؟
49صحابہ کااخلاص:
49نزولِ سکینت:
50ایمان کی محبت:
50فتح قریب کیا ہے؟
51صلح حدیبیہ کی برکات :
52صداقت ایمان کی شہادت :
53صحابۂ کرام اورخشیت الٰہی :
54تقویٰ کامعیار:
56اصل فتح :
56۲۔فتحِ خیبر
57دعوت دین میں وسعت :
57کسی کافر کا اسلام قبول کرنااس کے قتل ہونے سے بہتر ہے:
59اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کا واقعہ :
60کفار کی عہدشکنی :
62صلح حدیبیہ کی اہمیت :
62مکتوب نبوی کااثر :
63ہرقل ایلیاء میں:
64مجلس کاآغاز:
64دعوتِ دین کیلئے غیر مسلموں کی زبان سیکھنا:
65ایک اہم نکتہ:
66رزق کے خزانے اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہیں :
68ہماری اولاد کی بھلائی کس میں ہے؟
69مکالمہ :
69نسب نامہ :
70ہرقل کی فراست:
72جھوٹ کی مذمت:
73جھوٹ کاخوفناک انجام :
74ہنسی مذاق میں جھوٹ بولنا:
75سچ کی فضیلت:
76صبراورسچائی غلبے کی اساس: ـ
77عہدِ جاہلیت میں جھوٹ سے نفرت:
78ہرقل کاپہلاسوال:
79معیارِشرافت:
79برتری کی بنیاد:
80ہرقل کاتجزیہ:
81ہرقل کادوسراسوال:
81ہرقل کاتبصرہ:
82ہرقل کاتیسرا سوال:
82ہرقل کاتجزیہ:
83ہرقل کاچوتھاسوال:
83أشراف کامعنی :
84ہرقل کاتبصرہ:
84السابقون الأولون :
85سبقت کی اہمیت :
86غربتِ اسلام:
86سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی استقامت:
87ضعفاء الناس :
88غریبوں کی برکت:
88غرباء کی قربت:
90غرباء کی فضیلت:
91ضعفاء کی مجالست :
92ہرقل کاپانچواں سوال
92ہرقل کاتبصرہ :
93دعوتِ دین میں ا نبیاء کامنہج :
95دعوت دین کی اہمیت :
96غلبۂ دین کاطریقہ :
97ہرقل کاچھٹاسوال :
98ابوسفیان کاجواب :
98ہرقل کاتجزیہ :
99انشراحِ ایمان :
99ایمان کی مٹھاس :
100حلاوتِ ایمان کے اسباب:
101دینِ حنیف
102صبغۃ اللہ :
102مسلمانوں کی زبوں حالی:
103کفار کی نقالی :
103انشراح ایمان کاراستہ :
104حلاوت ایمان کا تیسراسبب
104رسول ماننے کامعنی :
105حلاوت ا یمان میں رکاوٹ :
106قبرمیں اولین امتحان :
106قبرمیں پہلاسوال:
107قبرمیں دوسرا سوال:
107قبرمیں تیسرا سوال:
107میزانِ حق:
108نتیجہ:
109محورِحیات :
110ہمیں یہ حلاوت کیوں حاصل نہیں ہوتی؟
110حلاوت ایمان کی علامت
111صحابہ کرام میں حلاوتِ ایمان کے اثرات :
112ہمارا طرز عمل :
113ہرقل کاساتواں سوال :
114ہرقل کاتبصرہ :
115دھوکہ کون دیتاہے؟
115چہرۂ نبوت کے اوصاف :
116ہرقل کاآٹھواں سوال :
116ابوسفیان کاجواب :
116ابوسفیان کے جواب کاتجزیہ :
117ہرقل کاتجزیہ :
118انبیاء کی آزمائش :
118آزمائش کامعیار:
119آزمائش مغفرت کاذریعہ ہے :
119رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پرآزمائشیں :
121سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی خدمات اورجنت میں درجات:
123اہل طائف کودعوت :
124اہل طائف کاجواب:
124نبیٔ رحمت :
125رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کاتاریخی جملہ :
126رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر سب سے بھاری آزمائش :
128مطعم بن عدی کے احسان کابدلہ:
129دعوت میں استقامت :
131ہجرت :
132ہجرت کی فضیلت ـ :
132ہجرت حبشہ کی فضیلت :
134اہل حبشہ کیلئے دوہجرتیں :
135آزمائشوں پرصبر:
135صبر علی أقدار ﷲ :
136سفلی علوم کفرہیں :
136سورۂ فاتحہ بہترین دم ہے :
137انجام کارانبیاء کوکامرانی ملتی ہے :
137صبرکامقام :
138تمحیص :
139کثرت تعداد کاکوئی فائدہ نہیں :
139مخلص ساتھی :
140شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی استقامت :
140درسِ استقامت :
142ہرقل کانواں سوال :
142نبی ہی حاکم ہوتاہے:
143ابوسفیان کاجواب اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت:
145کلمہ کامعنی :
145صرف ایک معبود :
146کلمے کے دومعانی:
147کلمے کافہم :
148نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات:
148تعلیم نبوی کے اثرات :
149ہرقل کاتبصرہ :
149دوکافروںکافہم :
149جنگ موتہ :
151حریت فکر کی برکت :
151تاثیرِ قرآن :
152معاشرتی ملامت کاخوف :
152ابوطالب کاانجام :
153غلبۂ اسلام کی اساس :
153ابوسفیان کاتجزیہ :
154منصبِ رسالت کی خدائی حفاظت :
155غلبۂ دین کامنہج:
155اقامتِ صلوٰۃ :
156نماز کس طرح پڑھیں؟
156نمازکیوں بربادہوتی ہے؟
157دعوتِ نبوی کی بنیادی تعلیمات اورنتائج :
158کتبِ سابقہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت ورسالت کابیان :
158ہرقل کااشتیاق ملاقات :
159غلبے کے حقیقی اسباب :
161کامیابی کی بنیاد :
162دعوت اورغلبۂ دین کامنہج کیا ہے؟
163اللہ تعالیٰ ظاہری وسائل کامحتاج نہیں :
165اللہ تعالیٰ کی فوج :
166امم سابقہ کی داستانِ ہلاکت:
171نبی علیہ السلام کی تین پیش گوئیاں:
172اللہ تعالیٰ کی نصرت پربھروسہ :
172اہل خندق کی دعوت:
173غزوۂ خندق میں ایک معجزہ :
174صحابۂ کرام کا ایقان واستقامت:
174ایک مخلص مجاہد :
176برکت اورکامیابی کی اساس :
176درسِ عبرت:
177کفار پررعب ودبدبہ :
178دوقاعدے :
179مشرک بزدل ہوتاہے :
179شرک کی کوئی دلیل نہیں :
180اصل چیز توحید ہے :
181توحید کارنگ :
182فوٹوحرام ہے :
182تصویر سازی اورہماری حالتِ زار:
183دیوث کاانجام:
183احکامِ الٰہی سے بغاوت کانتیجہ :
184سیرت طیبہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے :
185منہج سے وفاداری:
186مکتوبِ نبوی دربارِ روم میں:
186جوامع الکلم :
187مکتوبِ نبوی کاآغاز:
187تمام انبیاء اللہ کے بندے ہیں:
188انبیاء ورسل اور دیگر انسانوں میں کیافرق ہے؟
188رسول ہی اصل حاکم ہوتاہے :
189دعوت میں تالیف قلبی کالحاظ :
189ہرقل کودعوتِ اسلام :
190قبولِ اسلام کاثمرہ :
190اعراض کاانجام :
190دوہرے اجر کے مستحق :
191امام بخاری کاانوکھا استدلال :
192عورت کی تعلیم وتربیت کاثواب :
193دوہرے اجر کی توجیہ:
193أریسین کامعنی :
194اہل کتاب کودعوت:
194کلمۂ توحیدپراتفاق کی دعوت:
195رب نہ ماننے کی تفسیر :
195عدی بن حاتم کا واقعہ :
196عبادت کااصل معنی:
197تقلید شخصی شرک ہے :
198توحیدہرنبی کی بنیادی دعوت ہے :
199سابقہ انبیاء کی دعوت کیاتھی :
200دین خالص اپناؤ :
201طاغوت کیاہے؟
201مشترکہ دعوت کی طرف آؤ :
202رسول کی اطاعت درحقیقت اللہ کی اطاعت ہے :
203روشن دین:
204عقیدے کامعاملہ دوٹوک ہوتاہے:
205اتمامِ حجت :
205مکتوبِ نبوی میں جامعیت :
206ردِعمل :
206ابوسفیان کاتجزیہ :
206ابوسفیان کے قبولِ اسلام کاسبب
207لمحۂ فکریہ :
208دعوتِ عام :
209دین کیسے غالب ہوگا؟ :
210ابن ناطور کاقول:
210رومیوں کی فتح اورفارس کی شکست:
212کاہنوں کے اخباری مصادر :
212ہرقل کی کہانت :
213ہرقل کی جستجو :
214مکتوبِ نبوی کی آمد :
215قا صدِ نبوی دربارِ روم میں:
215ضغاطرکی رائے :
216اہل روم کوہرقل کی دعوت :
216اہلِ روم کاردعمل :
217ہرقل پھسل گیا :
218دروس ونتائج :
228علم کی دوقسمیں :
229اہل جہنم کی حالت ِزار:
Flag Counter