Maktaba Wahhabi

65 - 114
نے راوی کےذکر کے بعد سکوت اختیار کیا تو کیا وہ ثقہ سمجھا جا ئےگا؟ تو بعض نے کہا ثقہ سمجھا جائے گا لیکن یہ صحیح نہیں ہے۔بلکہ مجہول ہی ہے۔ حافظ ذہبی ،ابن حجر، ابن کثیر رحمۃ اللہ علیہم ایسے راوی کو مجہول ہی سمجھتےہیں۔ بلکہ خود امام بخاری اور ابن ابی حاتم رحمۃ اللہ علیہ کی اپنی ہی شہادتیں اس بارے میں موجود ہیں ایک جگہ راوی پر سکوت ہے اور دوسرے مقام پر اس راوی پر جرح موجود ہوتی ہے۔
Flag Counter