Book Name |
ضوابط الجرح والتعدیل |
Writer |
الشیخ ارشاد الحق اثری |
Publisher |
المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی |
Publish Year |
|
Translator |
|
Volume |
|
Number of Pages |
113 |
Introduction |
زیر نظر کتاب دراصل الشیخ ارشاد الحق اثری صاحب کے ان افادات کا مجموعہ ہے جو المدینہ اسلامک ریسرچ کی جانب سے منعقد کئے گئے ایک دورہ ضوابط الجرح والتعدیل کے دوران شیخ ارشاد الحق اثری صاحب نے ارشاد فرمائے تھے ،جنوری 2015 ءمیں یہ دورہ منعقد ہوا جس میں علماء و طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ انھیں کتابی شکل میں حافظ محمد یونس اثری نے ترتیب دیا۔ یہ کتاب اہل علم کے لئے اپنے موضوع پر قیمتی تحفہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ |