Maktaba Wahhabi

اصول تفسیر

مؤلف: فضیلۃالشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ

ناشر: راد المعرفۃ

آپ کے شاگرد : آپ کے سارے شاگردوں کا شمار کرنا ممکن نہیں ہے۔ کیونکہ آپ کے پاس طلباء کا ایک رش لگا رہتا تھا۔ خصوصاً آخری چند سالوں میں اس تعداد میں خوب اضافہ ہوگیا تھا۔ کبھی کبھار ایک ایک مجلس میں مختلف علمی درجات کے پانچ پانچ سو سے زائدطلباء شریک ہوتے ۔ (اور جب کبھی آپ کے دروس مکہ ، مدینہ یا کسی بڑے شہر میں ہوتے تو ان لوگوں کی تعداد بڑھ جاتی ) (مترجم) آپ کے علمی کار نامے : آپ نے مختلف علوم وفنون میں کئی علمی کارنامے چھوڑے۔ ان میں سے بعض ریکارڈ شدہ دروس تھے(جنہیں اب تحریری قالب میں ڈھالا جارہا ہے۔ مترجم ) اور بعض تصنیفات تھیں۔ ان میں عقیدہ ، فقہ، حدیث ، اخلاق ، سلوک ، معاملات ، اور دیگر موضوعات شامل ہیں۔ جن کالوگوں کے فائدہ حاصل کرنے میں بہت بڑا علمی اثر رہا۔ خواہ یہ استفادہ کرنے والے طالب علم ہوں یا عوام الناس۔ آپ کے بعض علمی کارناموں میں سے : الحمویہ کی شرح فتح رب البریۃ ، مصطلح الحدیث ، الأصول من علم اصول ( أصول فقہ میں ) ، وضوء غسل اورنماز کے بارے میں ایک رسالہ ، تارک نماز کے کفر کے بارے میں رسالہ ، مجالس رمضان ، الأضحیۃ و الذکاۃ ، المنہج لمریدالعمرۃ و الحج ، تسھیل الفرائض ، لمعۃ الاعتقاد الھادی إلی سبیل الرشاد ، شرح العقیدۃ الواسطیۃ، عقیدۃ أہل السنۃ والجماعۃ، القواعد المثلی، رسالۃ فی الحجاب، رسالۃ فی الصلاۃ والطہارۃ لأھل الأعذار، مواقیت الصلاۃ، سجود السہو فی الصلاۃ، أقسام المداینۃ، وجوب زکاۃ الحلی، تفسیر آیۃ الکرسی ، الضیاء اللامع من الخطب الجوامع ، الفتاوی النسائیۃ، زاد الداعیۃ إلی اللّٰه ، فتاوی الحج ، المجموع الثمین ، حقوق دعت إلیہا آپ کے بعض علمی کارناموں میں سے :
x
صفحہعنوان
5شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ کے حالات زندگی
10مقدمۂ مؤلف
11تفسیر :
13قرآن کریم
13قرآن کریم کا شرعی معنی :
19نزولِ قرآن
22قرآن کی پہلی وحی <mfnote>
25ابتدائی و سببی نزول قرآن
25پہلی قسم : ابتدائی :
26دوسری قسم :سببی:
27فوائد ِ معرفت ِاسباب ِنزول :
33مکی اور مدنی
34موضوع کے لحاظ سے :
35مکی اور مدنی کی معرفت کے فوائد :
41کتابت ِقرآن کریم اور جمع
41کتاب اور جمع کے مراحل :
46تفسیر
49تفسیر قرآن کریم میں مرجع :
50اولاً : اللہ تعالیٰ کا کلام :
52ثالثاً : صحابہ کرام کا کلام :
56تفسیر ماثورمیں اختلاف
60قرآن کریم کا ترجمہ
63مشہور مفسر صحابہ رضی اللہ عنہم
63حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ: <mfnote>
66حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ:
70تابعین میں سے مشہور مفسرین
72محکم اور متشابہ قرآن
77راسخ اور زائغ علماء کامتشابہ آیات میں موقف
81قرآن میں مشابہت کی اقسام
84قرآن کریم کو محکم اور متاشبہ میں تقسیم کرنے کی حکمت
86قرآن میں وھم ِتعارض کے مقامات <mfnote>
92قسم کے دو فائدے :
96قصوں کا تکرار
102اسرائیلیات کے بارے میں علماء کا موقف
107اظہارکی جگہ اضمار
111التفات
Flag Counter